ETV Bharat / state

دہلی: سلنڈر دھماکہ، ایک شخص ہلاک

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 10:55 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:01 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے نارائنا علاقے میں سلنڈر کے مشتبہ دھماکے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

دہلی: نارائنا علاقے میں سلنڈر بلاسٹ، ایک افراد ہلاک

اطلاع کے مطابق' اس دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔'

پی سی آر ٹیم کو اس کی اطلاع صبح 5:30 بجے مل گئی تھی۔ یہ کال نارائن کے علاقے سونیا گاندھی کیمپ سے کی گئی ہے۔

اطلاع پر پولیس کی ٹیم فوری طور پر واقعے کی جگہ پر پہنچی اور زخمی افراد کو باہر سے نکال لیا گیا۔ جس میں سے ایک شخص کی موت ہوگئی تھی۔

زخمیوں کو دین دیال اپادھیائے اور اچاریہ بھکشو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

اس حادثے میں ایک خاتون بھی جھلس گئیں جسے صفدرجنگ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ سلنڈر دھماکہ کچی آبادی میں ہوا ہے جس کی وجہ سے 6 کچے گھر گر گئے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.