ETV Bharat / state

انجینئرنگ اور نيٹ داخلے کی پریکٹس کے لیے نیا ایپ - New app for engineering

ملک میں کورونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے سبب طلبا کو ہونے والی مشکلات کے پیش نظر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے ایک ایسا ایپ تیار کیا ہے جس کی مدد سے طالب علم جے ای ای انجینئرنگ اور نيٹ کے داخلے کے لیے اپنی پریکٹس کر سکتے ہیں۔

انجینئرنگ اور نيٹ داخلے کی پریکٹس کے لیے نیا ایپ

author img

By

Published : May 23, 2020, 12:38 PM IST

فروغ انسانی وسائل کے وزیر ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے جمعہ کے روز ٹویٹر پر بتایا کہ 'نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے جے ای ای کے امتحان کے لیے طلبا کی پریکٹس کے لیے ایک ایپ تیار کیا ہے جسے 2 لاکھ لوگوں نے ڈاؤن لوڈ کیا ہے اور اس ایپ کے ذریعے 80000 طلبا نے اپنا ٹیسٹ بھی دیا ہے۔

ڈاکٹر نشنک نے کہا کہ 'لاک ڈاؤن کی وجہ سے طلبا جے ای ای کے امتحان کے لیے کوچنگ نہیں لے پا رہے تھے اور انہیں تیاری کرنے میں دقت ہو رہی تھی۔ زیادہ تر طلبا اس سلسلے میں کافی فکر مند تھے اور وہ ہمیں اپنی پریشانیوں سے آگاہ کرارہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے یہ ایپ تیار کیا ہے تاکہ طالب علم اس کی مدد سے جے ای ای اور نيٹ کے امتحان کی تیاریاں مناسب طریقے سے کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.