ETV Bharat / state

NDMC Withdraws Order Issued for Muslim Employees: این ڈی ایم سی نے مسلم ملازمین کے لیے جاری کردہ حکم نامہ واپس لیا - BJP opposed the NDMC order

این ڈی ایم سی نے رمضان کے دوران اپنے ملازمین کو دفتر سی جلدی چھٹی دینے کی حکم کو واپس لے NDMC Withdraws Order Issued for Muslim Employees لیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اس حکم کی پر زور مخالفت کی تھی۔

این ڈی ایم سی نے مسلم ملازمین کے لیے جاری کردہ حکم نامہ واپس لیا

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 10:24 PM IST

نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) نے بدھ کے روز اپنے مسلم ملازمین کو جو رمضان کے مہینے میں روزہ رکھ رہے تھے ان کو وقت سے پہلے دفتر چھوڑنے کی حکم کو واپس لے NDMC Withdraws Order Issued for Muslim Employees لیا۔

منگل کو جاری کردہ اس حکم کی این ڈی ایم سی کے نائب صدر ستیش اپادھیائے نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی ہدایت سیکولر نہیں ہے۔ تاہم آج جاری کیے گئے ایک سرکولر نے کل جاری کیے گئے سرکولر کی ہدایت کو ختم کر دیا اور آج جاری کردہ ایک سرکاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی نے اس حکم کو فوری طور پر واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

قابل ذکر ہے کہ منگل کو جاری ایک بیان میں اپادھیائے نے کہا کہ"مجھے اس طرح کے حکم کا علم نہیں تھا اور جیسے ہی مجھے اس کا علم ہوا، میں نے ایسے غیر سیکولر حکم کی مخالفت کی اور این ڈی ایم سی کے صدر اور میونسپلٹی کے اتھارٹی سے بات کی اور مسلم ملازمین کو رمضان کے دوران شام 4.30 بجے دفتر چھوڑنے کی اجازت دینے والے حکم کو فوری طور پر واپس لینے کی درخواست کی۔''

واضح رہے کہ منگل کے روز دہلی جل بورڈ نے رمضان کے دوران روزانہ کے کام سے دو گھنٹے کے 'بریک' کی اجازت دینے کا حکم جاری ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی واپس لے لیا گیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اس حکم کی پر زور مخالفت BJP opposed the NDMC order کی تھی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.