ETV Bharat / state

Corruption Allegations on NDMC: این ڈی ایم سی پر کروڑوں کی زمین کوڑیوں میں فروخت کرنے کا الزام

عام آدمی نے شمال دہلی میونسپل کارپوریشن (North Delhi Municipal Corporation) پر الزام عائد کیا ہے کہ این ڈی ایم سی کروڑوں کی زمین کوڑیوں میں فروخت کررہی ہے۔

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 5:16 PM IST

کروڑوں کی زمین کوڑیوں میں فروخت: بھاردواج

دہلی: عام آدمی پارٹی نے شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن (NDMC Selling Property) پر الزام عائد کیا ہے وہ کروڑوں کی زمین کوڑیوں کی قیمت میں فروخت کررہی ہے۔

پارٹی کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن (NDMC Selling Property) اسٹینڈنگ کمیٹی کا ایجنڈا پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی راجن بابو انسٹی ٹیوٹ میں تقریباً 6556 مربع اسکوائر زمین کی کوڑیوں میں نیلامی کررہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ سیٹنگ کے ذریعے اپنے لوگوں کو فروخت (AAP accuses NDMC) کیا جارہا ہے۔

سوربھ بھاردواج نے پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا کہ ڈی 4 کردم پورہ کمرشیل کمپلیکس کے لیے 6.36.30.000 روپے کی کم سے کم بولی پہلی بولی 6,36,90,000 کی آئی اور دوسری بولی 6,37,000کی آئی۔

ویڈیو

انہوں نے ان اعداد وشمار پر حیرانی ظاہر کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اتنی آس پاس کی بولیاں کیسے آرہی ہیں۔ یہ کھلم کھلا چوری ہے اسپتال تک کی زمین فروخت (AAP accuses NDMC) کرنے پر یہ لوگ آمادہ ہیں۔

مزید پڑھیں:

منٹو روڈ انڈر پاس زیر آب، میئر نے حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا

انہوں نے کہا کہ این ڈی ایم سی دیگر 18 مکانوں کو بھی فروخت کرنے کی تیاری میں ہے جبکہ دہلی سرکار گزشتہ سات سال سے محلہ کلینک کے لیے ایم سی ڈی (AAP accuses NDMC) سے زمین مانگ رہی تھی لیکن آج تک ایک اینچ زمین نہیں دی گی۔

انہوں نے کہا کہ نانی والا باغ میں آزاد پور کے پاس پاٹ اے 211 کمرشیل کمپلیکس کے لیے کم سے کم بولی 12 کروڑ 21 لاکھ روپے رکھی گئی تھی، جس کے لیے دو بولی لگائی گئی۔ ایک بولی 12 کروڑ 5 لاکھ اور دوسری 12 کروڑ 38 لاکھ پر فروخت کردی گئی، اسی طرح 18 دکانوں کی کم سے کم قیمت 98 لاکھ تھی جسے کم کرکے 78 لاکھ کردیا گیا جہا 18 لاکھ تھی اسے 14 لاکھ کرکے فروخت کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.