ETV Bharat / state

protest outside of kejriwal residence: گیسٹ ٹیچرز کےساتھ دھرنے پر بیٹھے سدھو - پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو ھرنے میں شامل

کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے قومی دارالحکومت دہلی میں گیسٹ ٹیچرز guest teachers protest outside of kejriwal residence کے ساتھ دھرنا دیا۔

کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو
کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 3:54 AM IST

دہلی حکومت کے گیسٹ ٹیچرز مستقل ملازمتوں کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے guest teachers protest outside of kejriwal residence باہر دھرنا دے رہے ہیں۔ دھرنے میں اس وقت نیا موڑ آگیا جب پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو ھرنے میں شامل ہوگئے جس کے بعد لوگوں کا ہجوم دیکھتے ہوئے پولیس مستعد ہوگئی ۔

کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو

کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے احتجاج کرنے والے گیسٹ ٹیچرز کے درمیان میں بیٹھ کر دھرنا دیا۔ انہوں نے ہاتھ میں ایک پوسٹر لے رکھا تھا، جس پر لکھا تھا 'سات سال گزر گئے، کیجریوال اپنے ٹیچرز کو بھول گئے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے پنجاب کے موہالی میں ریاست کے پیشہ ور اساتذہ کے احتجاج میں شرکت کی تھی جو طویل عرصے سے پنجاب حکومت کے محکمہ تعلیم کے باہر مستقل کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

دہلی کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے دارالحکومت کے سرکاری اسکولوں میں ایک دہائی سے خدمات انجام دینے والے گیسٹ ٹیچرز کی خدمات معطل کردی ہیں۔

اس سلسلے میں ٹیچرس یونین نے لیفٹیننٹ گورنر کو خط لکھ کر گیسٹ ٹیچرز کی خدمات بحال کرنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم ان کے مطالبات پر تاحال کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.