ETV Bharat / state

یوکرین کو لے کر روس سے الجھنا نہیں چاہتا ناٹو:اوبرائن

امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے کہا ہے کہ یوکرین کو شمالی اوقیانوس معاہدہ تنظیم (ناٹو) میں شامل کرنا فی الحال اس کے ایجنڈے میں نہیں ہے کیونکہ اتحاد ی روس سے کسی بھی قسم کے تصادم نہیں چاہتے۔

یوکرین کو لے کر روس سے الجھنا نہیں چاہتا ناٹ
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 1:48 PM IST

اوبرائن نے ہفتہ کو هیلی فیکس بین الاقوامی دفاعی پلیٹ فارم پر یہ بات کہی۔
انہوں نے کہا کہ نہیں لگتا کہ یوکرین کے لیے ناٹو اب ایجنڈے پر ہے۔ روس یوکرین کے ساتھ سرگرم جنگ میں لگا ہوا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ناٹو کے رکن کے طور پر یوکرین کو شامل کرنا مجموعی طور پر ناٹو کے لئے اہم ہو جائے گا۔
ہم روس کے ساتھ تنازع نہیں چاہتے۔ ہم روس کے ساتھ جنگ ​​نہیں چاہتے۔ نا ٹو کا مقصد روس کے ساتھ جنگ ​​سے بچنا ہے۔‘‘۔
قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ روس کے ساتھ تنازعہ میں امریکہ مسلسل یوکرین کی حمایت کر ے گا۔ روس نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جدوجہد سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
یوکرین کی پارلیمنٹ نے فروری میں آئین میں ترمیم کر کے یوروپی یونین اور ناٹو کی رکنیت حاصل کرنے کا راستہ صاف کر دیا تھا۔
قابل غور ہے کہ 2014 میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد یوکرین نے اپنی ناوابستہ پالیسی کو منسوخ کرتے ہوئے ناٹو میں شامل ہونے کے اپنے ارادے کی تصدیق کی تھی۔

Intro:Body:

dcxzc

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.