ETV Bharat / state

سبرامنیم سوامی سے بازپرس - سبرمنیم سوامی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما سبرامنیم سوامی سے دہلی کی راؤز ایوینیو عدالت میں نیشنل ہیرالڈ معاملے کے سلسلے میں کراس ایگزامینیشن کی گئی۔

نیشنل ہیرالڈ معاملہ میں سبرمنیم کی گئی کراس ایگزامینیشن
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 8:41 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:49 PM IST

سوامی سے سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی طرف سے وکیل چیما اور ترنم چیما نے سوالات کیے۔
وہیں اس معاملے کی اگلی سماعت 28 ستمبر کو ہوگی۔

جرح کے دوران چیما نے سوامی کو یکم اپریل 2008 کا نیشنل ہیرالڈ اور قومی آواز اخباروں کو دکھایا جس میں دونوں اخبارات کی اشاعت کو عارضی طور پر بند کرنے کی بات کی تھی۔
چیما نے سوامی سے پوچھا کہ کیا اپنے اس دن کے اداریہ کو اپنی عرضی میں پیش کیا تھا۔ اس کے جواب میں سوامی نے کہا کہ 'ہم نے اس مضمون کا ویب لنک کا پورا ایڈریس عرضی میں شامل کیا تھا۔ ہم کچھ بھی چھپانے کی کوشش نہیں کررہے ہیں۔'

سوامی نے کہا کہ نیشنل ہیرالڈ اخبار کا اشاعت 7 اپریل 2016 سے دوسری جگہ سے شروع کیا گیا۔ یہ عدالت کی طرف سے سمن جاری کرنے کے بعد شروع کیا گیا۔جس سے یہ واضح ہوتا ہےکہ آٹھ برس گزر جانے کے بعد اسے شروع کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ جب اخبار کے اشاعت کو بند کیا گیا تو سبھی ملازمین کو وولینٹری ریٹائیرمنٹ اسکیم (وی آر سی) دے دی گئی۔سوامی نے کہا کہ یہ اس لیے کیا گیا کیونکہ ڈی ڈی اے اور شہری ترقیاتی وزارت نے ہیرالڈ ہاؤس لینے کی کارروائی شروع کردی تھی۔یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر غورہے۔ وکیل چیما نے سوامی کی اس بیان کی مخالفت کی۔

چیما نے سوامی سے پوچھا کہ آپ کو کب معلوم ہوا کہ نیشنل ہیرالڈ کا اشاعت شروع ہوگیا ہ، تب سوامی نے کہا کہ جب اس کے بارے میں اخبارات میں اشتہارات دیا گیا۔ہم نے اپنے بیان میں اس کا ذکر نہیں کیا تھا کہ نیشنل ہیرالڈ کا اشاعت دوبارہ شروع ہوگیا ۔سوامی نے یہ بھی کہا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ ہم نے ایسی تصویر بنائی کہ اخبار عارضی طور پر بند ہوچکی ہے۔

چیما نے پوچھا کہ کیا آپ ایسوسیٹیڈ جنرل لمیٹیڈ( اے جے ایل) کے 2010 اور 2011 کے بیلنس شیٹ پر بھروسہ کرتےہیں تب سوامی نے کہا کہ ہم پہلے بھروسہ نہیں کرتے تھے لیکن جب ہمارے گواہ نے ہمیں وہ دیا تب ہمیں یقین ہوا۔

سوامی نے کہا کہ بیلنس شیٹ سے ایسا نہیں لگا کہ بندی عارضی طور پر نہیں ہوئی ہے۔چیما نے کہا کہ کیا آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ کانگریس اے جے ایل کی مدد کر اپنا فرض ادا کررہی ہے۔تب سوامی نے کہا کہ اخبار کو بند کرنا ایک منصوبہ تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ 4 فروری کو سبرمنیم سوامی کا کراس ایگزامینیشن کیا گیا تھا۔ اس کے بعد کئی بار کراس ایگزامینیشن کو ملتوی کردیا گیا۔

چیما نے سوامی سے پوچھا کہ کیا ملزم کے ذریعہ نیشنل ہیرالڈ کو عارضی طور پر بند کرنا مقدمہ کا اہم پہلو ہے۔تب سوامی نے انکار کیا ۔سوامی نے کہا کہ ہم نے ایسا کبھی نہیں کہا کہ نیشنل ہیرالڈ کا اشاعت ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا ۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے کہا تھا کہ اے جے ایل نے نیشنل ہیرالڈ کے اشاعت کو روک دیا ہے۔ہم نے جے گوپال کرشن پر بھروسہ کیا تھا اور گوپال کرشن نے راہل گاندھی کے ای میل پر بھروسہ کیا تھا۔ سوامی نے کہا کہ ہم نے اپنے ثبوت میں نہیں کہا کہ نیشنل ہیرالڈ عارضی یا مستقل طور پر بند کردیا گیا۔

سوامی نے کہا کہ کانگریس رہنماؤں کے ذریعے اے جے ایل کو 90 کروڑ قرض دینے کی بات فرضی ہے۔انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ ینگ انڈین نے 414 کروڑ روپے کی رقم کو چھپایا اور اس رقم پر لگی ٹیکس کو ادا کریں۔سوامی نے اس کا حوالہ دیتےہوئے کہا کہ کانگریس رہنماؤں کی بات فرضی ہے۔

سوامی کا الزام ہے کہ یہ سب کچھ دہلی میں بہادر شاہ ظفر مارگ پر موجود ہرالڈ ہاؤس کی 16 سو کروڑ کی بلڈنگ پر قبضہ کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔سونیا اور راہل گاندھی کے خلاف اپنی عرضی میں لکھا ہے کہ سازش کے تحت ینگ انڈیا لمیٹیڈ کو اے جے ایل کے جائیداد کا حق دیا گیا ہے۔

سوامی کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت نے ہیرالڈ ہاؤس کو اخبار شائع کرنے کے لیے زمین دی تھی، اس لیے اسے تجارتی مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

وہیں گاندھی پریوار کا کہنا ہے کہ انہیں پریشان کرنے کے مقصد سے عدالت میں عرضی لگائی گئی ہے۔سوامی جن دستاویزوں کو مانگ رہے ہیں وہ کانگریس پارٹی اور اے جے ایل کی خفیہ دستاویز ہیں۔جو سوامی کو نہیں دیے جاسکتے۔

Intro:Body:

dgd

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.