ETV Bharat / state

دہلی میں سہ روزہ قومی تجارتی کانفرنس آج سے - قومی تجارتی کانفرنس

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں 'قومی تجارتی کانفرنس' آج سے شروع ہونے جا رہا ہے، جو کہ 10 فروری 2021 تک جاری رہے گا۔

دہلی میں آج سے قومی تجارتی کانفرنس
دہلی میں آج سے قومی تجارتی کانفرنس
author img

By

Published : Feb 8, 2021, 9:24 AM IST

'قومی تجارتی کانفرنس' میں کیٹ ای کامرس (CAT E-Commerce) اور جی ایس ٹی (GST) کے خلاف مہم چلائے گی۔

اس کانفرنس میں 'کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز '(Confederation of All India Traders) کی بھی شرکت متوقع ہے۔

دہلی میں آج سے قومی تجارتی کانفرنس

بتایا جا رہا ہے کہ کانفرنس میں غیر ملکی ای کامرس کمپنیوں کی من مانی اور جابرانہ کاروباری پالیسیز کے خلاف مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (CAIT ) نے کہا ہے کہ یہ غیر ملکی ای کامرس کمپنیاں تقریباً 80 لاکھ کروڑ روپے کی خوردہ تجارت پر قبضہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ، جو ملک کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔

مزید پڑھیں:'مہاراشٹر کے بجٹ میں ایک لاکھ کروڑ روپے کی کمی ہوسکتی ہے'

انھوں نے مزید کہا کہ ہم 'قومی تجارتی کانفرنس' میں اس مسئلے کو اٹھا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس کانفرنس میں مختلف ریاستوں کے 200 سے زیادہ تاجر حضرات بھی شرکت کر نے والے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.