ETV Bharat / state

دہلی: نارکوٹس اسکواڈ نے منشیات اسمگلر کو گرفتار کیا - نارکوٹکس اسکواڈ نے منشیات اسمگلر کو گرفتار کیا

نارکوٹکس اسکواڈ نے منشیات اسمگلر کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم کے پاس سے 500 گرام گانجہ برآمد ہوا۔ گرفتار منشیات اسمگلر کا نام اجے ہے، جو دہلی کے سلطان پوری کا ہے۔

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 7:09 PM IST

آؤٹر ڈسٹرکٹ کے منشیات اسکواڈ نے منشیات اسمگلر کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم کے پاس سے 500 گرام گانجہ برآمد کیا گیا ہے۔ ڈی سی پی ڈاکٹراے کون نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے منشیات اسمگلر کا نام اجے ہے جو سلطان پوری کے علاقے سے ہے۔

نارکوٹکس اسکواڈ کو سلطان پوری کے پی 4 بلاک میں گانجہ فروخت کیے جانے اطلاع ملی تھی، جس کے بعد انسپکٹر دیویندر سنگھ ، اے ایس آئی دھرمویر، سیشن سنگھ اور کانسٹیبل سنجیو جاکھڑ کی ٹیم گانجہ فروخت کرنے والے شخص کو دے رنگ ہوتھوں پکڑ لیا۔

ملزم کے پاس سے 500 گرام گانجہ برآمد ہوا ہے۔ جس کے بعد تھانہ سلطان پوری میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی سی پی نے بتایا کہ ملزم شراب اسمگلنگ کے کاروبار میں بھی ملوث تھا۔ جس کی وجہ سے امن وہار پولیس اسٹیشن میں ایکسائز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔ اس کے بعد پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.