ETV Bharat / state

Naidu on Pravasi Bharatiya Divas: ہندوستانی برادری سے ملک کی ترقی میں تعاون کرنے کی نائیڈو کی اپیل - نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو

پرواسی بھارتیہ دیوس Pravasi Bharatiya Divas کے موقع پر ملک کے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو Vice President M Venkaiah Naidu نے کہا کہ ہندوستانی برادری کو ملک کی ترقی میں تعاون کرنا چاہیے۔

Naidu on Pravasi Bharatiya Dos
Naidu on Pravasi Bharatiya Dos
author img

By

Published : Jan 9, 2022, 7:56 PM IST

نئی دہلی: نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو Vice President M Venkaiah Naidu نے اتوار کو بیرون ممالک میں مقیم ہندوستانی برادری سے ملک کی ترقی میں تعاون کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستانی عالمی فلسفے کے حقیقی نمائندے ہیں 'پرواسی بھارتیہ دیوس' Pravasi Bharatiya Divas کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے کہا کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر این آر آئیز کو ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حصہ لے کر تعاون کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا 'پرواسی بھارتیہ دیوس پر بیرون ممالک میں مقیم ہندوستانی بہنوں اور بھائیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، میں آپ کے روشن اور صحت مند مستقبل کیلئے دعا گو ہوں۔ آپ ہندوستانی عالمی فلسفہ کے حقیقی نمائندے ہیں'۔

(یو این آئی)

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.