ETV Bharat / state

ناگالینڈ کے گورنر ناگا رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کر سکتے ہیں

ناگالینڈ کے گورنر آر این روی ناگا گروپ کی تنظیم ناگا نیشنل پاليٹكل گروپس ( این این پی جی) کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کر سکتے ہیں۔

ناگالینڈ کے گورنر آر این روی
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 3:58 PM IST

گورنر آر این روی ناگالینڈ میں امن مذاکرات کے لیے مرکز اور عسکریت پسند گروپوں کے درمیان عارضی گفتگو کرنے والے بھی ہیں۔

دونوں فریق کے درمیان امن مذاکرات اس لحاظ سے بھی اہم قرار دیا جا رہا ہے کہ این این پی جی کی ورکنگ کمیٹی نے ماضی میں مرکز کی مودی حکومت کے ساتھ سمجھوتے پر دستخط کے لیے بے چینی ظاہر کی تھی۔ امن عمل کے لیے وزیراعظم کی جانب سے اکتوبر کے آخر تک کی ڈیڈ لائن طے کیے جانے کے نقطہ نظر سے بھی گورنر اس مذاکرات کے لیے بے چین ہیں۔

ذرائع کے مطابق مرکز اور این این پی جی نے امن مذاکرات میں پیش رفت کی ہے اور ایک ’مستقل اور جامع‘ فارمولہ پر اتفاق کیا۔

ذرائع کے مطابق اس سے پہلے پیر کو روی اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالم (اساک-موئیوا) کے درمیان ’ناگا پرچم اور آئین‘ پر جاری تعطل کو ختم کرنے کے لیے میٹنگ ہوئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.