ETV Bharat / state

Naat Recitation: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ سیف النصباح کی نعت گوئی - etv bharat urdu

سخنوراور کی جانب سے شاہین باغ میں منعقد نعتیہ مقابلہ میں دہلی وبیرون دہلی سے تقریباً 20 سے زائد مدارس و اسکول کے طلبا وطالبات نے حصہ لیا۔ Naat Recitation by Saif Al Nasbah

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ سیف النصباح کی نعت گوئی

author img

By

Published : Mar 29, 2022, 3:31 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی گیارہویں کلاس کی طالبہ سیف النصباح نے نعت گوئی مقابلہ میں اول مقام حاصل کیا۔ ’سخنوراور‘ کی جانب سے شاہین باغ میں منعقد نعتیہ مقابلہ میں دہلی و بیرون دہلی سے تقریباً 20 سے زائد مدارس و اسکول کے طلبا وطالبات نے حصہ لیا۔ Naat Recitation By Saif Al Nasbah۔ مقابلہ کے دوران سیف النصباح کی بہترین آواز اور بہتر نعت منتخب کرنے پر انہیں اول مقام حاصل ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اترپردیش کے ضلع امروہہ کی رہائشی ہیں اور ان کا خاندان ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.