ETV Bharat / state

کوروناوائرس: پولیس کی بیداری مہم

ملک گیر پیمانے پر پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں کوشش کررہا ہے اسی ضمن میں پولیس بھی بیداری مہم چلارہی ہے۔

ملک گیر پیمانے پر پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے  ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں کوشش کررہا ہے اسی ضمن میں پولیس بھی بیداری مہم چلارہی ہے

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 5:49 PM IST

ریاست دارالحکومت دہلی کے خیالہ علاقے میں جہاں پولیس ملک میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر اپنے آس پاس صفائی کو یقینی بنانے کی بات کرتی ہے، تو وہیں سینیٹائزر اور ماسک کے لیے بھی بیدار کررہی ہے، اور اسی کے ساتھ ساتھ پولیس سٹیشن میں سینیٹائزر کا خاص پاس رکھا جارہا ہے۔

خیالہ پولیس سٹیشن میں پولیس کی جانب سے ہاتھ دھلنے کے لیے صابن اور سینیٹائزر بھی رکھے ہوئے ہیں، جس سے تھانے میں آنے والے شخص کو پہلے صابن سے ہاتھ دھلوایا جاتا ہے پھر سینیٹائزر کا استعمال کرایا جاتا ہے۔

ملک گیر پیمانے پر پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے  ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں کوشش کررہا ہے اسی ضمن میں پولیس بھی بیداری مہم چلارہی ہے
ملک گیر پیمانے پر پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں کوشش کررہا ہے اسی ضمن میں پولیس بھی بیداری مہم چلارہی ہے

اس کے بعد درجہ حرارت کی پیمائش کرنے والے تھرمامیٹر سے اس شخص کا چیک اپ کیا جاتا ہے، پھر تھانے میں داخل ہونے کے کہا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ مغربی دہلی کے متعدد پولیس سٹیشن میں اس طرح کے انتظامات کیے گئے ہیں، جس مقصد ہے کہ جب لوگ بھی اپنے گھروں میں جائیں تو پہلے ایسا ہی کریں جیسا تھانے میں ان سے کرایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ خیالہ تھانے کے ایس ایچ او کندن کمار کی ٹیم اس علاقوں میں چاک و چوبند ہے، اور آس پاس میں کورونا سے بچاؤ کے پیش نظر پولیس سخت نگرانی کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.