ETV Bharat / state

راشن کی تقسیم کے دوران لاک ڈاؤن نظرانداز

ملکی گیر پیمانے پر پھیلے کوروناوائرس کے بچاؤ کے پش نظر لاک ڈاؤن کرنے کے فیصلے پر دہلی میں عمل آوری نہیں کی جارہی ہے۔

ملکی گیر پیمانے پر پھیلے کوروناوائرس کے بچاؤ کے پش نظر لاک ڈاؤن کرنے کے فیصلے پر دہلی میں عمل آوری نہیں کی جارہی ہے

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 9:44 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے دوارکہ علاقے میں راشن کی تقسیم کے دوران ایسی تصویر منظرعام پر آئی ہے، جو لاک ڈاؤن کی کھلی مخالفت ہے۔

دراصل دوارکہ میں جہاں راشن تقسیم کیا جارہا تھا وہیں ڈیڑھ سے 2 ہزار افراد کا ہجوم جمع ہوگیا تھا، اس دوران نہ تو لاک ڈاؤن کی پیروی کی گئی نہ ہی معاشرتی فاصلہ برقرار رکھا گیا۔

دراصل دوارکہ میں جہاں راشن تقسیم کیا جارہا تھا وہیں ڈیڑھ سے 2 ہزار افراد کا ہجوم جمع ہوگیا تھا، اس دوران نہ تو لاک ڈاؤن کی پیروی کی گئی نہ ہی معاشرتی فاصلہ برقرار رکھا گیا

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے مخالفت کی خبریں پورے ملک سے آرہی ہیں، جہاں معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ملک راشن کے تقسیم کی بہت سی تصاویر سامنے آرہی ہیں۔

خیال رہے کہ دہلی کے دوارکہ سے راشن کی تقسیم کے دوران ایسی تصویر سامنے آئی ہے جس میں ڈیڑھ سے دو ہزار افراد کا ہجوم راشن لینے کے لیے ایک ہی مقام پر جمع ہوا تھا۔

اس دوران نہ تو لوگوں نے لاک ڈاؤن کی پیروی کی اور نہ ہی معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.