ETV Bharat / state

Muslim Youth Adopted Sanatan Dharma: غازی آباد میں مسلم نوجوان نے سناتن دھرم اپنایا - غازی آباد میں مسلم نوجوان نے سناتن دھرم اپنایا

دہلی کے رہائشی عامر نامی نوجوان نے اتوار کو غازی آباد میں ہندو مذہب اختیار کر لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ Muslim youth adopted Hindu Dharma in Ghaziabad

غازی آباد میں مسلم نوجوان نے سناتن دھرم اپنایا

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 3:51 PM IST

دہلی کے رہنے والے عامر نامی نوجوان نے ہندو مذہب اختیار کر لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ہندو یووا واہنی کے مہایگ پروگرام میں عامر نامی یہ نوجوان ابھے بن گیا۔ ابھے عرف عامر کا کہنا ہے کہ 'ان کے آباؤ اجداد سناتن دھرم میں تھے اس لیے انہوں نے یہ مذہب اختیار کیا ہے۔ انہوں نے اتوار کو لونی کے رام لیلا میدان میں مہایگ کے دوران ہندو مذہب اختیار کیا، اس دوران ہندو یووا واہنی کے دہلی ریاستی صدر بھی وہاں موجود تھے۔ Muslim youth adopted Hindu religion

غازی آباد میں مسلم نوجوان نے سناتن دھرم اپنایا

ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دہلی کا رہائشی عامر نامی نوجوان بتا رہا ہے کہ اس نے مسلم مذہب چھوڑ کر ہندو بن گیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ میں وہیں رہوں جہاں ہمارے آباؤ اجداد رہتے تھے۔ میرے آباؤ اجداد سناتن دھرم میں تھے۔ کسی نے میرے ساتھ زبردستی نہیں کی۔ عامر عرف ابھے نے بتایا کہ وہ دہلی میں رہتا ہے۔ Muslim youth adopted Sanatan Dharma in Ghaziabad

ہندو یووا واہنی کے دہلی ریاستی صدر دنیش کمار اگروال کی موجودگی میں عامر نے ابھے بننے کا فیصلہ کیا۔ ایک اور ویڈیو میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میں اپنے گھر واپس آنا چاہتا ہوں۔ اتوار کو ہندو یووا واہنی نے 51 کُنڈیہ مہایگ کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب عالمی امن کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ جس میں لونی کے رکن اسمبلی نند کشور گرجر نے بھی شرکت کی۔ عامر کے ابھے بننے کے بعد آنے والی اس ویڈیو پر لوگ طرح طرح کے چرچے کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.