ETV Bharat / state

یوگی کی تعریف کی،بی جے پی کی حمایت نہیں: کلب جواد - وقف جائیداد

مولانا کلب جواد نے لوک سبھا انتخابات سے عین قبل وقف بچاؤ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا اور آج یہاں دہلی کے جورباغ میں مسلمانوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔

مولانا کلب جواد
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 3:15 AM IST

Updated : Mar 26, 2019, 7:32 AM IST

مشہور شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نے کہا کہ وہ کسی پارٹی کی حمایت نہیں کرتے۔

مولانا کلب جواد نے لوک سبھا انتخابات سے عین قبل وقف بچاؤ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا اور آج یہاں دہلی کے جورباغ میں مسلمانوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔

مولانا کلب جواد

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں تمام پارٹیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ وقف کے تحفظ کو اپنے منشور میں شامل کریں۔

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کر کے تنازعہ میں پھنسے مولانا کلب جواد نے کہا کہ میں نے یوگی کی تعریف کی تھی اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں کسی کی حمایت کرتا ہوں۔

انھوں نے واضح کیا کہ وہ کسی پارٹی کی حمایت نہیں کر رہے ہیں بلکہ اگر کوئی اچھا کام کرتا ہے تو وہ اس کی تعریف کرسکتے ہیں۔

Intro:"یوگی کی تعریف کی ہے، بی جے پی کی حمایت نہیں"

مشہور شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نے کہا کہ وہ کسی پارٹی کی حمایت نہیں کرتے۔

مولانا کلب جواد نے لوک سبھا انتخابات سے عین قبل وقف بچاؤ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا اور آج یہاں دہلی کے جورباغ میں مسلمانوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں تمام پارٹیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ وقف کے تحفظ کو اپنے منشور میں شامل کرے۔

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کر کے تنازعہ میں پھنسے مولانا کلب جواد نے کہا کہ میں نے یوگی کی تعریف کی تھی اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں کسی کی حمایت کرتا ہوں۔
انھوں نے واضح کیا کہ وہ کسی پارٹی کی حمایت نہیں کر رہے ہیں بلکہ اگر کوئی اچھا کام کرتا ہے تو وہ اس کی تعریف کرسکتے ہیں۔

کرنے کا کرتے ہوئے تمام پارٹیوں سے بی جے پی وقف کے اشکوں کو اپنے منشور میں شامل کرنے تلقین کی

لوک سبھا انتخابات سے قبل وقت بچاؤ تحریک

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Mar 26, 2019, 7:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.