ETV Bharat / state

Two Day National Seminar بچوں میں ادب کی دلچسپی پیدا کرنے میں مائیں اہم رول ادا کریں: دانشور

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 7:34 AM IST

Updated : Nov 14, 2022, 4:05 PM IST

آل انڈیا ادب اطفال سوسائٹی نئی دہلی اور بچپن واٹس اپ گروپ کے زیر اہتمام دہلی میں دو روزہ قومی سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ Two Day National Seminar

Two Day National Seminar
بچوں میں ادب کی دلچسپی پیدا کرنے میں مائیں اہم رول ادا کریں: دانشور

نئی دہلی: بچوں کو ادب کی طرف راغب کرنے میں والدین اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، اس لئے ماوں کو چاہئے کہ اپنے بچوں کو دوسری لغویات سے گریز کرتے ہوئے اپنے بچوں میں ادب کی دلچسپی پیدا کریں.ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ادب اطفال سوسائٹی نئی دہلی اور بچپن واٹس اپ گروپ کے زیر اہتمام بچوں کے ادب میں سائنس اور ٹیکنالوجی پر دو روزہ قومی سیمنار میں دانشوروں نے کیا ۔National Seminar In Delhi

سمینار کی صدارت پدم شری پروفیسر اختر الواسع سابق پریسیڈنٹ مولانا آزاد نیشنل اوپننگ یونیورسٹی جودھپور نے کی۔اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر پروفیسر خالد محمود سابق وائس چیئرمین دہلی اردو اکیڈمی اور روزنامہ راشٹریہ سہارا اردو کے گروپ ایڈیٹر عبدالماجد نظامی نے کی۔ یہ سیمینار علامہ اقبال ہال ملی ماڈل اسکول مرکز جماعت اسلامی ہند دعوت نگر ابوالفضل انگلیوں نئی دہلی میں منعقد کیا گیا۔ پہلے دن پروگرام کا آغاز صبح ۱۰ بجے ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : Delhi Municipal Corporation Elections ٹکٹ نہ ملنے پر عآپ رہنما نے ٹاور پر چڑھ کر احتجاج کیا

Last Updated : Nov 14, 2022, 4:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.