ETV Bharat / state

کشن ریڈی نے دہلی کی آزاد منڈی کا معائنہ کیا - G Kishan Reddy tweet

مرکزی مملکتی وزیر داخلہ جی کشن ریڈی نے دہلی پولیس کمشنر ایس این شریواستو کے ساتھ شمال مغربی دہلی میں واقع آزاد پور منڈی کا معائنہ کیا۔

MoS Home G Kishan Reddy inspects Delhi's Azadpur Mandi
کشن ریڈی نے دہلی کی آزد منڈی کا معائنہ کیا
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 11:12 AM IST

Updated : Apr 22, 2020, 11:19 AM IST

نریندر مودی حکومت نے دہلی میں واقع آزاد پور منڈی کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دی ہے جبکہ یہاں ملک بھر سے فصلوں کی خرید و فروخت کی جاتی ہے۔

کشن ریڈی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ حکومت نے ملک بھر میں فصلوں کی نقل و حرکت میں آسانی کےلیے مختلف انتظامات کئے ہیں۔

  • Further to the decision of @narendramodi govt to permit 24x7 operations at Azadpur Mandi-Delhi, inspected this market which facilitates procurement & sale of harvest from across the nation. Govt has also ensured easy movement of trucks for ferrying farm produce across the country pic.twitter.com/d9PHXeKne6

    — G Kishan Reddy (@kishanreddybjp) April 21, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

عہدیداروں کے مطابق کشن ریڈی کے دورہ کے دوران سماجی دوری کے اصول پر عمل کیا گیا۔

دہلی حکومت نے پھلوں اور سبزیوں کےلیے مشہور ایشیا کی سب سے بڑی مارکٹ، آزاد منڈی کو کسانوں اور خریداروں کےلیے چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

دہلی ترقیات کے وزیر گوپال رائے نے منگل کو کہا تھا کہ منڈی میں صبح 6 بجے تا رات 10 بجے تک خرید و فروخت کی اجازت رہے گی جبکہ رات 10 بجے تا صبح 6 بجے تک ٹرک مارکٹ میں داخل ہوسکیں گے۔

Last Updated : Apr 22, 2020, 11:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.