ETV Bharat / state

کورونا کے 3.33 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 6:48 PM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3،33،228 نمونوں کا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔

کورونا کے 3.33 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی
کورونا کے 3.33 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے ذریعہ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3،33،228 نمونوں کا ٹیسٹ کیا گیا، جس میں اب تک ٹیسٹ کیے گئے نمونوں کی تعداد 1،30،72،718 ہوگئی۔

ملک میں کورونا ٹیسٹ لیبز کی تعداد بھی بڑھ کر 1،244 ہوگئی ہے۔ ٹیسٹ کی رفتار کو تیز کرتے ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا انفیکشن کے 34،956 نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے کورونا انفیکشن کے فعال معاملات کی تعداد 3،42،473 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.