ETV Bharat / state

بولیویا میں مورالس کے حامیوں نے احتجاجی ریلی نکالی - ایل آلتو کے باشندوں نے احتجاجی ریلی نکالی ۔

بولیویا کے لا پاز شہر میں خود ساختہ صدر جينن انیز کے استعفی کی مانگ کے سلسلے میں ایل آلتو کے باشندوں نے احتجاجی ریلی نکالی ۔

بولیویا میں مورالس کے حامیوں نے احتجاجی ریلی نکالی
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 2:44 PM IST

ہسپانوی زبان کے ا خبار لا رازون نے تصاویر کے ساتھ شائع اپنی رپورٹوں میں بتایا ہے کہ لوگوں نے جھنڈوں کے ساتھ قومی شاہراہوں پر احتجاجی نکالی ۔

اس ریلی میں شامل زیادہ تر مظاہرین سابق صدر ایو و مورالس کے حامی تھے، جنہیں منتشر کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے آنسو گیس کے گولے داغے ۔ واضح ر ہے کہ مسٹر مورالس نے 20 اکتوبر کو صدارتی انتخابات میں پہلے مرحلے میں جیت کا دعوی کیا تھا، لیکن ان کے نزدیکی حریف کارلوس میسا نے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا اور اس کے بعد ملک بھر میں مظاہرے شروع ہو گئے تھے ۔

بولیویا میں مورالس کے حامیوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ویڈیو

اس کے بعد بولیویا کی مسلح افواج نے ملک میں امن اور امان برقرار رکھنے کے لئے مسٹر مورالس سے استعفی دینے کی اپیل کی ۔

مورالس کے عہدہ چھوڑنے کے بعد میکسیکو کے لئے روانہ ہو گئے اور وہاں انہوں نے پناہ لی ۔ اس کے بعد حزب اختلاف کی لیڈر انیز نے خود کو ملک کے عبوری صدر کا علان کیا تھا ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.