ETV Bharat / state

وزیراعظم کی فطرت سے محبت

author img

By

Published : Aug 23, 2020, 6:17 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کو فطرت سے کافی لگاؤ ہے، اس کا احساس وہ پہلے بھی کئی موقعے پر کراچکے ہیں اور اسی سلسلے میں ان کا نیا انداز کافی متاثر کن ہے۔

مودی کی فطرت سے محبت ، مور مور مانگے مور

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کو فطرت سے کافی لگاؤ ہے، اس کا احساس وہ پہلے بھی کئی موقعے پر کرچکے ہیں اور اسی سلسلے میں ان کا نیا انداز کافی متاثر کن ہے۔

مودی نے اتوار کے روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک منٹ 47 سیکنڈ کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ ایک پلیٹ میں دانا لے کر بیٹھے ہوئے ہیں اور قومی پرندہ مور اس پلیٹ سے بے خوف ہوکر بار بار دانا چُگ رہا ہے۔ یہ ویڈیو وزیر اعظم کی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مارگ کی ہے۔ صرف یہی نہیں ویڈیو میں مودی کے پاس مور ناچتا ہوا بھی نظر آرہا ہے۔

مودی نے اس کے ساتھ ایک نظم بھی شیئر کی ہے ..

ویڈیو

بھور بھیو، بن شور،

من مور، بھیو وبھور،

رنگ رنگ ہے رنگا، نیلا شیام سہانا

منموہک، مور نرالا

رنگ ہے، پر راگ نہیں

وراگ کا وشواس یہی،

نہ چاہ، نہ واہ، نہ آہ،

گونچے گھر گھر آج بھی گان،

جیو تو مرلی کے ساتھ

جائے تو مرلی دھر کے تاج

جیوآتما ہی شیوآتما

انترمن کی اننت دھارا

من مندر میں اجیارا سارا، بِن واد۔ ویواد، سمواد

بن سُر، سور، سندیش

مور چاہتا مون مہکتا

وزیراعظم کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر چار کروڑ 77 لاکھ فالوورس ہیں۔ اس کو کچھ ہی وقت میں 923191 لوگ دیکھ بھی چکے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس تمل ناڈو کے مہابلی پورم گئے تھے تو وہاں صبح پی ایم نے ساحل سمندر پر جاگنگ کے دوران صاف صفائی کی تھی۔ مودی نے اس کا ویڈیو ٹوئٹ کیا تھا جس میں ساحل پر کچرا اٹھاتے ہوئے وہ نظر آرہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.