ETV Bharat / state

مودی کرغستان کے دورے پر - کرغستان

وزیراعظم نریندر مودی جمعرات سے شروع ہونے والے دو روزہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہو گئے۔

مودی کرغستان کے دورے پر
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 12:00 PM IST

Updated : Jun 13, 2019, 1:36 PM IST

مسٹر مودی اس دوران متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کریں گے۔ وہ اس سمٹ سے الگ کرغستان کے صدر سورونبے جين بكووف کے ساتھ بھی دو طرفہ بات چیت کریں گے۔

مودی کرغستان کے دورے پر

وزیر اعظم نے بشکیک کے لئے روانگی سے قبل بدھ کی شام کو کہا کہ بھارت دو سال پہلے ایس سی او کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کے بعد سے اس کے مختلف اجلاسوں میں فعال طور پر سرگرم رہا ہے۔

انہوں نے کہا 'ہم نے گزشتہ برسوں کے دوران کرغستان کو مکمل تعاون دیا ہے'۔

Intro:Body:

insha

Conclusion:
Last Updated : Jun 13, 2019, 1:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.