مودی ٹھیک اسی طرح بھارت میں اپنی تاناشاہی دکھا رہے ہیں، جس طرح برطانیہ نےتانا شاہ نے دکھائی تھی۔۔
راہل گاندھی نے کہا کہ مگر کانگریس پارٹی کو مودی کے اس طرز عمل سے اتفاق نہیں ہے۔
کانگریس پارٹی کے قومی صدر نے اپنی دادی اور سابق وزیر اعظم اندھرا گاندھی اور ان کے ہم منصب نریندر مودی کے درمیان موازنے کی بات کو مسترد کردیا ہے۔
اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ دراصل اندرا جی بے عزتی کرتا ہے۔
میری دادی ہر فیصلہ محبت اور پیار سے کرتی تھی۔
ان کا ہر کام جوڑنے والا تھا، وہ بھارت کےغریبوں کا خیال رکھتی تھیں۔
اندرا جی کے برعکس مودی کے فیصلوں میں غصہ اور نفرت ہے اور وہ ملک کو تقسیم کرنے والا ہے۔
اسی کے ساتھ مودی ملک کے کمزور اور عریبوں کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے ہیں۔