ETV Bharat / state

طلاق کے قانون پر جشن تو اناؤ پر خاموشی کیوں؟ - بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو

کانگریس مہیلا مورچہ کی سربراہ سشمتا دیو نے ریپ کیس کے ملزم کلدیپ سنگھ سینگر کے معاملے میں وزیر اعظم کی خاموشی پر نکتہ چینی کی۔

طلاق کے قانون پر جشن تو اناؤ پر خاموشی کیوں؟
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 9:28 PM IST

اناؤ ریپ کیس معاملہ میں عدالت عظمی کی مداخلت کو دیر آید درست آید قرار دیتے ہوئے کانگریس مہیلا مورچہ کی سربراہ سشمتا دیو نے وزیراعظم نریندررمودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت بی جے پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 2 برس سے پوری بی جے پی ریپ کیس کے ملزم سینگر کو بچانے کی کوشش کررہی تھی اور وزیر اعظم مودی اور امت شاہ سمیت اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اس کے ساتھ کھڑے تھے۔

متاثرہ کے والد کا قتل کیا گیا، متاثرہ کے اہل خانہ کے ایک 8 سالہ بچہ پر یوگی آدتیہ ناتھ کی سرکار نے چوری کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔متاثرہ کا خاندان خوف کے سایہ میں جی رہا ہے۔

طلاق کے قانون پر جشن تو اناؤ پر خاموشی کیوں؟

سشمتا دیو نے کہا کہ اناؤ معاملہ پر بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو گینگ کیوں خاموش ہے ؟

انہوں نے مزید کہا کہ طلاق پر اپنی پیٹھ تھپتپانے والے لوگ اس معاملہ میں چپ کیوں ہیں؟

امت شاہ جو می ٹو پینل کے سربراہ ہیں، کیا ہم ان سے یہ امید کر سکتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ انصاف کر پائیں گے جو خود اپنے رکن اسمبلی سینگر جو عصمت دری کا ملزم ہے، کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر پائے۔

Intro:"طلاق قانون پر جشن تو اناؤ پر خاموشی کیوں؟"

کانگریس مہیلا مورچہ کی سربرا سشمتا دیو نے عصمت دری کے ملزم کلدیپ سنگھ سینگر کے معاملے میں وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھایا

نئی دہلی

اناؤ آبروریزی معاملہ میں عدالت عظمی کی مداخلت کو دیر آید درست آید قرار دیتے ہوئے کانگریس مہیلا مورچہ کی سربراہ سشمتا دیو نے وزیراعظم نریندررمودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 2 سال سے پوری بی جے پی آبروریزی کے ملزم سینگر کو بچانے کی کوشش کررہی تھی اور وزیر اعظم مودی اور امت شاہ سمیت اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اس کے ساتھ کھڑے تھے، متاثرہ کے والد کا قتل کیا گیا، متاثرہ کے اہل خانہ کے ایک 8 سالہ بچہ پر یوگی آدتیہ ناتھ کی سرکار نے چوری کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔متاثرہ خاندان خوف کے سایہ میں جی رہاہے۔

سشمتا دیو نے کہا کہ اناؤ معاملہ پر بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو گینگ کیوں خاموش ہے ؟

انہوں نے مزید کہا کہ طلاق پر اپنی پیٹھ تھپتپانے والے لوگ اس معاملہ میں چپ کیوں ہیں؟
امت شاہ جو می ٹو پینل کے سربراہ ہیں، کیا ہم ان سے یہ امید کر سکتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ انصاف کر پائیں گے جو خود اپنے رکن اسمبلی سینگر جو عصمت دری کا ملزم ہے، کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر پائے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.