ETV Bharat / state

مودی اور شاہ نے ہرسمرت کو سالگرہ کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 12:55 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہرسمرت کور کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 'میری کابینہ کی ساتھی ہرسمرت بادل جی کو سالگرہ مبارک ہو۔ ملک کے لئے اہم فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کو مضبوط بنانے کے لئے ان کی کوششیں بے مثال ہیں۔'

مودی اور شاہ نے ہرسمرت کو سالگرہ کی مبارکباد دی
مودی اور شاہ نے ہرسمرت کو سالگرہ کی مبارکباد دی

اکالی دل کی رہنما ہرسمرت کور بادل کے 54 ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہرسمرت کور کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 'میری کابینہ کی ساتھی ہرسمرت بادل جی کو سالگرہ مبارک ہو۔ ملک کے لئے اہم فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کو مضبوط بنانے کے لئے ان کی کوششیں بے مثال ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'وہ ملک کے محنتی کسانوں کی ترقی پر بھی پرجوش ہیں۔ میں ان کی صحت مند زندگی اور درازیٗ عمر کیلئے دعا گو ہوں'۔

مزید بڑھیں: مودی تین نئے لیب کا افتتاح کریں گے

وہیں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بادل کو ان کی سالگرہ پر مبارکبادی ٹوئٹ میں کہا کہ 'ہمارے اہم اور قومی جمہوری اتحاد کی اتحادی ہرسمرت بادل جی کو سالگرہ کی بہت مبارکباد۔

انہوں نے کہا کہ 'وزیر اعظم مودی کی قیادت میں وہ بھارت کو فوڈ پروسیسنگ ہب بنانے کے لئے انتہائی جذبے سے مصروف ہیں۔ میں 'ایشور' سے ان کی لمبی عمر اور صحت مند زندگی کے لئے دعا گو ہوں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.