ETV Bharat / state

ہنگامی حالات سے بہتر انداز میں نمٹنے کےلیے موک ڈرل کا اہتمام - حادثات کا خطرہ

دہلی کی آزاد پور منڈی ایشیاء کی سب سے بڑی منڈیوں میں شمار ہوتی ہے، ہر وقت یہاں ہجوم رہتا ہے اور ایسی صورتحال میں حادثات کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

Mock drill to deal with emergencies and review preparations
ہنگامی حالات سے بہتر انداز میں نمٹنے کےلیے موک ڈرل کا اہتمام
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 11:03 PM IST

وقتاً فوقتاً لوگوں کو الرٹ اور چوکس رکھنے کےلیے ماک ڈرل کا اہتمام کیا جاتا ہےتاکہ کسی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے میں آسانی ہوسکے۔

ہنگامی حالات سے بہتر انداز میں نمٹنے کےلیے موک ڈرل کا اہتمام

اسی تناظر میں دہلی کی آزاد پور منڈی میں انتظامیہ کی جانب سے آج ماک ڈرل کا اہتمام کیا گیا جس میں فائر ورکرز، پی سی آر، پولیس عملہ، میڈیکل عملہ، ایمبولینس اور سیول ڈیفنس ملازمین نے حصہ لیا۔

ماک ڈرل کے ذریعہ بتایا گیا کہ کس طرح حادثے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹاجاسکتا ہے۔ لوگوں کو بتایا کہ وہ ہنگامی حالات کے وقت کس طرح خود کی اور دوسروں کی حفاظت کرسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ مختلف محکموں میں آپسی تال میل پر زور دیا اور خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی۔ موک ڈرن کے ذریعہ بتایا گیا کہ حادثے کے وقت لوگوں کو گھبرانا نہیں چاہئے بلکہ خود کی اور دوسرے لوگوں کی مدد کرنی چاہئے تاکہ حادثے کے نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.