ETV Bharat / state

'ہجومی تشدد مذہبی عدم رواداری کی سب سے بڑی مثال' - ترنمول کانگریس

ترنمول کانگریس کے لوک سبھا رکن سوگاتا رائے نے آج کہا ہے 'جھار کھنڈ میں میں ہجومی تشدد میں مسلم نوجوان کی موت مذہبی عدم رواداری کا مظہر ہے'۔

'ہجومی تشدد مذہبی عدم رواداری کی سب سے بڑی مثال'
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 9:26 PM IST

بی جے پی کو بنگال کے معاملات میں توجہ دینے کے بجائے بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان نے ہجومی تشدد کے معاملے میں کہا کہ 24 سالہ محمد تبریز کی موت بھیانک قتل ہے۔اس کے سر پر چوٹ کے نشانات ہیں۔پولیس کی گرفت میں ہونے کے باوجود تبریز ہجومی تشدد کا شکار ہوگیا۔

سوگاتا رائے نے کہا کہ بی جے پی کے ممبران بنگال کے بارے میں بات کرتے ہیں۔جھار کھنڈ اور دیگر ریاستیں جہاں بی جے پی کی حکومت ہے وہاں کیا ہورہا ہے اور جرائم کے واقعات پر روک لگانے کیلئے کیا اقدامات کیے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ”یہ مذہبی عدم رواداری“ کی سب سے بڑی مثال ہے۔سوگاتا رائے نے کہا کہ ترنمول کانگریس میں ہجومی تشدد کے خلاف مسلسل مظاہرہ کررہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.