ETV Bharat / state

'ہجومی تشدد مودی کا نام خراب کرنے کی سازش' - نریندررمودی

چیف امام کے نام سے مشہور مولانا عمیر الیاسی نے مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے تازہ واقعات پر تکلیف ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات سے دلی تکلیف ہوتی ہے۔

'ہجومی تشدد مودی کا نام خراب کرنے کی سازش'
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 12:05 AM IST

انہوں نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد یہیں سے ہیں، ہم بھارتی ہیں، ہمیں بھارتیتا کی عزت کرنی چاہیے۔

'ہجومی تشدد مودی کا نام خراب کرنے کی سازش'

انہوں نے مزید کہا کہ ہجومی تشدد کے واقعات وزیر اعظم نریندررمودی کا نام خراب کرنے کی ایک سازش ہے۔ وزیر اعظم نریندررمودی نے سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس کا نعرہ دیا لیکن کچھ لوگ وشواس خراب کرنا چاہتے ہیں، انہیں کی سازش ہے کہ وہ اس طرح کی واردات کر رہے ہیں تاکہ مودی کا نام خراب ہو۔

Intro:ہجومی تشدد مودی کا نام خراب کرنے کی سازش: چیف امام الیاسی

نئی دہلی

چیف امام کے نام سے مشہور مولانا عمیر الیاسی نے مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے تازہ واقعات پر تکلیف ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات سے دلی تکلیف ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد یہیں سے ہیں، ہم بھارتیہ ہیں، ہمیں بھارتیتا کی عزت کرنی چاہئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہجومی تشدد کے واقعات وزیر نریندررمودی کا نام خراب کرنے کی ایک سازش ہے۔ وزیر اعظم نریندررمودی نے سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس کا نعرہ دیا لیکن کچھ لوگوں وشواس خراب کرنا چاہتے ہیں، انہیں کی سازش ہے کہ وہ اس طرح کی واردات کر رہے ہیں تاکہ مودی کا نام خراب ہو۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.