ETV Bharat / state

MLA Amanatullah Khan رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے ہاتھوں شاہیں باغ میں سیوریج لائن کا افتتاح

قومی دارالحکومت  دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ شاہین باغ میں ترقیاتی کام زور شور سے جاری ہے اسی کام کو آگے بڑھاتے ہوئے آج علاقے کے رکن اسمبلی امانت اللہ خاں نے سیوریج ڈالنے کے کام کا افتتاح کیا۔ پرانے سیوریج کو اکھاڑ کر پلاسٹک  کا نیا سیوریج پائپ ڈالے جارہے ہیں ۔اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نے اوکھلا اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی امانت اللہ خاں سے بات کی۔New Sewerage Connection In Shaheen Bagh Delhi

رکن اسمب،ی امانت اللہ خان کے ہاتھوں شاہیں باغ میں سیوریج کے کنکشن کا افتتاح

author img

By

Published : Feb 10, 2023, 2:33 PM IST

رکن اسمب،ی امانت اللہ خان کے ہاتھوں شاہیں باغ میں سیوریج کے کنکشن کا افتتاح

نئی دہلی: رکن اسمبلی امانت اللہ خاں نے کہا کہ شاہین باغ میں دو ٹینڈر ہوئے ہیں جس کو لے کر کام جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں آج شاہین باغ کے علامہ شبلی روڈ پر میٹرو برج کے پاس سیوریج کے مین ہول میں کنکشن کےکام کا افتتاح کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہین باغ میں پرانے سیوریج خراب ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے گلیوں میں گندہ پانی جمع ہور ہے ہیں جس کو دیکھتے ہوئے آج پہلا سیوریج پائپ کے کنکشن کا کام کیا جارہا ہے۔ اس کام میں اتنی تیزی لائی جائے گی کہ اس سڑک کو ایک مہینے کے اندر مکمل کرلیا جائے گا۔

امانت اللہ خاں نے کہا کہ دوسرا جو کام چل رہا ہے وہ ہے پینے کے صاف پانی کا،اس کے لئے بھی ہر گلی میں میں تیزی سے کام جاری ہے لیکن فی الحال اس کام کو رکوادیا گیا ہے گندہ پانی جمع ہونے کی وجہ سے سیوریج کے کام میں تیزی لائی جارہی ہے۔ ہر گلی کے کھدائی پر مخالفین کی جانب سے آٹھ رہے سوال پر رکن اسمبلی نے کہا کہ مخالفین کا کام ہے سوال اٹھانا لیکن جب اتنا بڑا کام ہوگا تو تھوڑی بہت پریشانی تو ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:Honesty of Rickshaw Driver رکشہ ڈرائیور کی ایمانداری، پچیس لاکھ روپے سے بھرا بیگ پولیس کے حوالے کیا

وہیں مقامی لوگوں نے اس کام کی رکن اسمبلی امانت اللہ ِکی تعریف کی اور کہا کہ جس حساب سے کام ہو رہا ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ شاہین باغ کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس کی جو کیپیستی ہے اس سے یہاں کے سٹوریج جلدی خراب بھی نہیں ہوں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.