ETV Bharat / state

طلاق ثلاثہ بل کی منظوری پر ملا جُلا ردعمل - طلاق ثلاثہ

پارلیمان کے ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں ایک طویل بحث کے بعد طلاق ثلاثہ کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔

طلاق ثلاثہ بل کی منظوری پرملاجلاردعمل
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 9:37 PM IST

ایوان زیریں یعنی لوک سبھا میں اسے بھاری اکثریت سے پہلے ہی منظور کر لیا گیا تھا۔ صدر جمہوریہ کے دستخط کے بعد اب یہ باضابطہ قانون بن جائے گا۔

راجیہ سبھا میں بل کی حمایت میں 99 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 84 ووٹ ڈالے گئے۔

این ڈی اے کی حلیف جماعت جنتا دل یونائٹیڈ اور اے آئی اے ڈی ایم کے نے بل کی مخالفت کی اور ووٹنگ کے وقت ایوان سے غیر حاضر رہے۔

طلاق ثلاثہ بل کی منظوری پرملاجلاردعمل

طلاق ثلاثہ بل پر مختلف جماعتوں کے رہنما کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور نے کہا اس بل کا تعلق کسی مذہب یا دھرم سے مطلب نہیں ہے بلکہ ملک کے مفاد کے لیے بنایا گیا ہے۔

راشٹریہ جنتا دل کے رہنما پروفیسر منوج جھا نے کہا یہ یہ جمہوریت کا جنازہ ہے، جس میں ہم سب کو شامل ہو جانا چاہئے۔

رکن پارلیمان مجید میمن نے کہا کہ یہ کامیابئ قانون یا خواتین کی نہیں ہوئی ہے بلکہ یہ کامیابی بی جے پی کی ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.