ETV Bharat / state

امت شاہ کے بیان پر اقلیتی رہنماؤں کا ردعمل - دہلی اقتلیمی کمیشن

مرکزی کابینہ نے قومی آبادی کے رجسٹر (این پی آر) کو اپ ڈیٹ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس پر وزیر داخلہ امت شاہ کا بیان بھی سامنے آیا ، جس کے بعد سے لوگ مستقل رد عمل کا اظہار کررہے ہیں۔

امت شاہ کے این پی آر ۔ این آر سی کے بیان پر اقلیتی رہنماؤں کا ردعمل

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 12:45 PM IST

دہلی اقلیتی کمیشن کے ممبر ، شفی دہلوی کا کہنا ہے کہ 'وزیر داخلہ صرف بات کو گھما رہے ہیں۔ان کی بات میں کوئی صداقت نہیں ہے'۔ انہوں نے کہا

امت شاہ کے این پی آر ۔ این آر سی کے بیان پر اقلیتی رہنماؤں کا ردعمل

’یہ صرف ملک کی عوام کو ایشو سے دھیان ہٹا رہے ہیں۔ آج نہ تو غربت ، روزگار اور نہ ہی مہنگائی کی کوئی بات ہو رہی ہے۔ سی اے اے ، این آر سی اور اب اس این آر پی لاکر ، صرف ملک کے عوام کی توجہ ہٹایا جا رہا ہے'۔

وہیں جمعیت علمائے ہند کے دہلی پردیش کے صدر مولانا عابد قاسمی نے این آر پی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ، مرکزی حکومت سے نیت صاف کرنے کو کہا ہے۔ انہوں نے کہا

’ حکومت اس بارے میں وہم پیدا کررہی ہے اور ہم اسے بھی شکوک و شبہات کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔’

Intro:नेशनल पॉपुलेशन रजिस्टर (एनपीआर) को लेकर केंद्रीय गृह मंत्री अमित शाह द्वारा दिये गए बयान पर जमीअत उलेमा ए हिंद के दिल्ली प्रदेश अध्यक्ष मौलाना आबिद कासमी ने सवाल खड़ा करते हुए केंद्र सरकार से मंशा साफ करने को कहा है.

Body:अमित शाह के बयान पर बोले जमीअत उलेमा ए हिंद के दिल्ली प्रदेश अध्यक्ष मौलाना आबिद कासमी का बयान

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.