ETV Bharat / state

بزرگ شہریوں کو پنشن دینے میں دہلی حکومت سرفہرست  : راجندر پال گوتم

دہلی کے سماجی فلاح وبہبود کے وزیر کے مطابق دہلی حکومت بھارت کی کسی بھی دیگر ریاست کے مقابلے میں بزرگ شہریوں کو سب سے زیادہ پنشن دیتی ہے۔

دہلی حکومت پنشن دینے میں سب سے آگے: گوتم

author img

By

Published : Oct 1, 2021, 10:38 PM IST

دہلی کے سماجی فلاح وبہبود کے وزیر راجندر پال گوتم نے آج ایک پروگرام کے دوران کہا کہ دہلی حکومت ملک کی کسی بھی دیگر ریاست کے مقابلہ میں اپنے بزرگ شہریوں کو سب سے زیادہ پنشن دیتی ہے۔

گوتم نے سماجی فلاح وبہبود محکمہ کے حکام کے ساتھ آج عالمی یوم بزرگ منایا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت بھارت کی کسی بھی دیگر ریاست کے مقابلہ میں اپنے بزرگ شہریوں کو سب سے زیادہ پنشن دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی یوم بزرگ: ’لوگوں میں معمر افراد کے تئیں احساس ختم ہورہا ہے‘

واضح رہے کہ عمر رسیدہ افراد کے زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے یکم اکتوبر کو عالمی یوم بزرگ منایا جاتا ہے تاکہ عوام کو ان کی عزت و احترام اور ضرورتوں کا احساس دلایا جائے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 14 دسمبر 1990 کے قرار داد کے مطابق ہر سال یکم اکتوبر کو عالمی یوم بزرگ منایا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.