ETV Bharat / state

Kaleemul Hafeez on Schools: 'مجلس کامیاب ہوئی تو مسلم علاقوں میں 250 پرائمری اسکولز قائم کرے گی' - دہلی کی خبریں

دہلی کے ایم آئی ایم صدر نے کہا مسلمان اگر سیاسی طور پر متحد ہوجائیں اور اپنی قیادت کو مضبوط کریں Strengthen your leadership تو اپوزیشن میں رہ کر بھی اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، جیسا کہ تلنگانہ میں ہورہا ہے۔ اگر دہلی ایم سی ڈی میں مجلس کامیاب ہوئی تو MIM will establish 250 Primary schools مسلم علاقوں میں 250 پرائمری اسکول قائم کیے جائیں گے۔

مجلس کامیاب ہوئی تو مسلم علاقوں میں 250 پرائمری اسکولز قائم کرے گی

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 6:13 PM IST

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین All India Majlis-e-Ittehadul Muslimeenکے دہلی صدر کلیم الحفیظ نے مجلس کے دفتر کے افتتاح MIM office inauguration کے موقع پر کہا، اتحاد میں بڑی طاقت ہے There is great power in unity۔ اب تک ہم دوسروں کو ووٹ دیتے آئے ہیں، اور انھیں حکومت ملتی رہی ہے، مگر انھوں نے ہمارا ووٹ تو لیا لیکن مسائل حل نہیں کیے، اب آپ کو آنے والے ایم سی ڈی الیکشن MCD electionمیں خود کو ووٹ دینا ہے تاکہ آپ کی اپنی حکومت بنے اور آپ کے مسائل حل ہو سکیں۔

اپنے مسائل حل کرنے کے لیے اپنی قیادت کو ووٹ دیکر ان کی حمایت کرنا ضروری ہے۔ مسلمان اگر سیاسی طور پر متحد ہوجائیں اور اپنی قیادت کو مضبوط کریں تو اپوزیشن میں رہ کر بھی اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، جیسا کہ تلنگانہ میں ہورہا ہے۔ اگر دہلی ایم سی ڈی میں مجلس کامیاب ہوئی تو MIM will establish 250 Primary schools in Muslim areas مسلم علاقوں میں 250 پرائمری اسکول قائم کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Protest against Inflation:کانگریس مہنگائی کے خلاف احتجاج کرے گی

کلیم الحفیظ نے کہا کہ اتحاد میں بڑی طاقت ہے۔ اب تک ہم دوسروں کو ووٹ دیتے آئے ہیں۔ اور انھیں حکومت ملتی رہی ہے۔ مگر انھوں نے ہمارا ووٹ تو لیا لیکن مسائل حل نہیں کیے۔ اب آپ کو آنے والے ایم سی ڈی الیکشن میں خود کو ووٹ دینا ہے تاکہ آپ کی اپنی حکومت بنے اور آپ کے مسائل حل ہو سکیں.

انھوں نے کہا سیاسی طور پر متحد ہونے کا نتیجہ اگر آپ کو دیکھنا ہو تو تلنگانہ اور کیرالہ میں دیکھنا چاہئے۔ تلنگانہ میں مجلس کے 7 ایم ایل ہیں لیکن حکومت پر ان کا پورا دباؤ ہے اور حکومت مجبور ہے کہ وہ مسلمانوں کے لیے اسکول، کالج اور اسپتال قائم کرے، لیکن دہلی میں پانچ مسلم ایل اے ہونے کے باوجود کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا بلکہ حکومت مسلمانوں کی طرف دیکھنا بھی نہیں چاہتی۔

سارے مسلم ایم ایل اے گونگے، بہرے بنادیے گئے ہیں۔ اس لیے آپ اس بات سے نہ گھبرائیں کہ پانچ یاچھ سیٹوں سے کیا ہوتا ہے، کیا آپ نہیں دیکھتے کہ پوری پارلیمنٹ میں آپ کا ایک ہی آدمی بیرسٹر اسد الدین اویسی آپ کی بات کہتا ہے کیوں کہ وہ کسی پارٹی کا بندھوا مزدور نہیں ہے۔کلیم الحفیظ نے کہا اگر آپ اپوزیشن میں بھی بیٹھیں گے تو اپنے مسائل حل کراسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.