ETV Bharat / state

دہلی: تارکین وطن مزدوروں کا احتجاج - تارکین وطن مزدوروں کا احتجاج

مظاہرہ کے دوران سابق رکن پارلیمان پپو یادو بھی کیپٹن مارگ پہنچ گئے۔ انہوں نے سب کو یقین دلایا کہ کچھ ہی دن میں انتظامات کر دئے جائیں گے۔ سبھی کو ان کے گھر پہنچایا جائے گا۔

دہلی: تارکین وطن مزدوروں کا احتجاج
دہلی: تارکین وطن مزدوروں کا احتجاج
author img

By

Published : May 12, 2020, 3:05 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے اوکھلا سبزی منڈی کے قریب مودی میل فلائی اوور کے کیپٹن مارگ پر سینکڑوں تارکین وطن مزدوروں نے گھر جانے کے مطالبے کو لے کر مظاہرہ کرنا شروع کردیا۔ حالانکہ کچھ ہی دیر میں انہیں سمجھا کر وہاں سے ہٹا دیا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ اس دوران سابق رکن پارلیمان پپو یادو بھی وہاں پہنچ گئے تھے۔ جنہوں نے سب کو یقین دلایا کہ کچھ ہی دن میں انتظامات کر دئے جائیں گے۔ سبھی کو ان کے گھر پہنچایا جائے گا۔

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثرہ تارکین وطن مزدور مستقل اپنے گاؤں جانے کا مطالبہ کررہے ہیں اور وہ اس بارے میں ایک مستقل منصوبہ بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اب تارکین وطن مزدوروں کا صبر ٹوٹ رہا ہے اور آج کیپٹن مارگ پر سینکڑوں مزدوروں نے گاؤں جانے کے مطالبے کو لے کر مظاہرہ کرنے لگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.