ETV Bharat / state

لڑکیوں کا طبی معائنہ کیمپ

گریٹر نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر ضلع میں اوکزیلری نرسنگ مڈوائف( اے این ایم) سب سینٹر میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد انیمیا بیماری سے بچیوں کو محفوظ رکھنا تھا۔

طبی معائنہ کیمپ
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 4:53 PM IST

ضلعی افسر ڈ ی کے سنگھ نے بتایا کہ ضلع کے 124 اے این ایم سب سینٹرز پر نوجوانان صحت ٹیسٹ کیمپ منعقد ہوا، جس میں 2974 نو عمر لڑکیوں کا معائنہ کیا گیا اور حسب ضرورت انہیں دوائیاں بھی مفت میں دی گئیں۔

طبی معائنہ کیمپ
طبی معائنہ کیمپ

اس موقع پر ان کی اونچائی، وزن کی پیمائش اور خون کی جانچ کے ساتھ ہی بی ایم آئی (باڈی ماس انڈیکس) کی جانچ کی گئی اور صحت اور حفظان صحت کے سلسلے میں اے این ایم، آشا اور آگن باڑی کارکنان نے لڑکیوں کوآگاہ کیا۔

ضلع پروگرام افسر نے بتایا کہ اسکول نہ جانے والی نوعمر لڑکیوں کی طبی جانچ کے لیے محکمہ تعلیم کا تعاون لیا جائے گا اور ان کا ہیلتھ کارڈ تیار کیا جائے گا۔

Intro:Animia test for young Girls/up/Noida/01pictur/upurc10001
گوتم بدھ میں اسکول نہ جانے والی لڑکیوں کے لیے پورے ضلع میں انیمیا ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیاBody:انیمیا کو دور بھگانا ہے، لڑکیوں کو صحت مند بنانا ہے
نوئڈا میں یوم نوجوانان کا انعقاد عمل میں آیا
گریٹر نوئیڈا:
گوتم بدھ نگر ضلع میں اے این ایم سب سینٹرپریوم نوجوانان کا انعقاد عمل میں آیا ۔جس میں اسکول نہ جانے والی نوعمر لڑکیوں کاطبی معائنہ کیا گیا ۔ساتھ ہی ضرورت کے مطابق انہیں خون کی کمی سے بچانے کے لئے آئرن کی گولياں دی گئیں۔ضلع پروگرام آفیسر ڈ ی کے سنگھ نے بتایا کہ ضلع کے 124 اے این ایم سب سینٹر پر نوجوانان صحت ٹیسٹ کیمپ منعقد ہوا، جس میں 2974 نوعمرلڑکیوں کی صحت کاٹسٹ کیا گیا۔
ا اس موقع پرنوعمرلڑکیوں کی اونچائی، وزن کی پیمائش اور خون کی کمی کی تحقیقات کے ساتھ ہی بی ایم آئی (باڈی ماس انڈیکس) کی گنتی کی گئی اور صحت اور حفظان صحت کے سلسلے میں اے این ایم، آشا اور آگن باڑی کارکنان نے لڑکیوں کوآگاہ کیا۔ اس موقع پر لڑکیوں کو کیٹرنگ کے بارے میں معلومات دی گئیں۔ساتھ ہی یہ بھی کہ کھانے میں ہری پتے دار سبزیاں، گڑ اور دال کی مقدار بڑھائیں۔
ضلع پروگرام افسر نے بتایا کہ اسکول نہ جانے والی نوعمرلڑکیوں کی اینمک تحقیقات کے لئے محکمہ تعلیم کا تعاون لیا جائے گا اور ان کا ہیلتھ کارڈ تیار کیا جائے گا۔ محکمہ تعلیم کے تعاون سے نوعمرلڑکیوں کے طبی جانچ، آئرن گولیوں کی خوراک اور خون کی کمی کی روک تھام کی جائے گی۔Conclusion:سب میں بیداری لانے کی غرض سے طبی معائنہ کا کیمپ لگایا گیا تا کہ سب بیماری دے با خبر رہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.