ETV Bharat / state

Mentally ill Son Raped Mother in Pauri بیٹے نے ماں کو بنایا جنسی ہوس کا شکار - ماں کے ساتھ جنسی زیادتی

پوڑی تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں ایک بیٹے نے اپنی ہی ماں کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ مخالفت کرنے پر ماں اور باپ کی پٹائی کی۔ اس کے علاوہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔ پولیس کے مطابق ملزم ذہنی مریض ہے۔ تاہم واقعے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ Mentally ill Son Raped Mother in Pauri

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 27, 2022, 9:14 AM IST

پوڑی: ریاست اتراکھنڈ کے پوڑی کے ایک گاؤں سے جنسی زیادتی کا ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ جہاں ایک بیٹے نے اپنی ہی ماں کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ ماں کی شکایت پر ملزم بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے عدالت میں پیش کر کے عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم ذہنی مریض ہے۔ اطلاعات کے مطابق پوڑی تھانہ علاقہ کے ایک گاؤں میں ایک شخص نے اپنی ماں کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ واقعہ 25 دسمبر کی شام کا بتایا جا رہا ہے۔ جہاں ذہنی مریض بیٹے نے پہلے دونوں ماں باپ کو زدوکوب کیا۔ اس کے بعد اس نے اپنی 58 سالہ ماں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔ ماں نے یہ سب معاملہ روہتک میں رہنے والی اپنی بیٹی کو بتایا جس کے بعد بیٹی نے اس معاملے کی شکایت پولیس سے کی۔ پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو ماں کی شکایت پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

بیٹے نے ماں کو بنایا جنسی ہوس کا شکار

گزشتہ اتوار کو دیر شام جب ماں بیٹے کے کمرے میں کھانا دینے گئی تو ملزم بیٹے نے ماں کے ساتھ زبردستی کی۔ جس کی مخالفت کرنے پر ملزم نے ماں کی پٹائی کی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔ اس دوران جب ملزم کے والد اس کمرے میں پہنچے تو ملزم نے ان کے ساتھ بھی مارپیٹ کی۔ سی او پریم لال نے بتایا کہ ملزم پنکج کے خلاف ماں کی تحریر پر جنسی زیادتی، مارپیٹ اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے بعد ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ پوڑی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت کے حکم پر ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل کھنڈوسین بھیج دیا گیا ہے۔ جب کہ طبی معائنے میں بھی جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ Mentally ill Son Raped Mother in Pauri

اس معاملے میں سی او پی ایل ٹمٹا نے بتایا کہ کوتوالی علاقہ پوڑی کے ایک گاؤں میں ایک خاتون اپنے بیٹے اور شوہر کے ساتھ رہتی ہے۔ متاثرہ خاتون کا ایک بیٹا دہلی اور ایک بیٹی روہتک میں رہتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم بیٹا ان کے ساتھ گاؤں میں ہی رہتا ہے۔ جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے اور اس کا علاج تین مہینے قبل دہرادون کے ایک ہسپتال سے کرایا گیا تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ خاتون کا بیٹا کافی دنوں سے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کررہا تھا۔ Mentally ill Son Raped Mother in Pauri

یہ بھی پڑھیں : Girl Sexually Assaulted: جنسی ہراسانی کے ملزم کو نیم برہنہ کر کے سڑک پر گھُمایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.