ETV Bharat / state

دہلی: ایک روپے کی اڈلی اور پانچ روپے میں کھانا

author img

By

Published : Jan 17, 2021, 10:55 PM IST

چندر شیکھر اور پوشپما رانی تقریباً ایک برس سے کالج کے طلبا اور غربا کے لیے انتہائی معمولی قیمت میں کھانا فراہم کرنے کے لیے ریس کورس واقع گورنمنٹ کالج کے قریب ہوٹل چلا رہے ہیں۔

دہلی: ایک روپے کی اڈلی اور پانچ روپے کا کھانا

دارالحکومت دہلی کے ریس کورس علاقے میں واقع چندر شیکھر اور پوشپما رانی تقریباً ایک برس سے کالج کے طلبا اور غربا کے لیے انتہائی معمولی قیمت میں کھانا فراہم کرنے کے لیے گورنمنٹ کالج کے قریب ہوٹل چلا رہے ہیں۔

یہ جوڑا غریبوں کو کم سے کم قیمت میں کھانا کھلانے کے لیے پوشپما ہوٹل کے نام سے ہوٹل چلا رہا ہے۔ اس ہوٹل میں طلبا، غربا اور معذوروں کے لیے 1 روپے میں اڈلی اور 5 روپے میں مناسب کھانا ملتا ہے۔

چھوٹے سے اس ہوٹل میں لیمن رائس، ویج بریانی، ٹومیٹو رائس سمیت مختلف اقسام کے چاول کے پکوان موجود ہیں۔

چندر شیکھر ایک ویلڈنگ کی دکان چلاتے ہیں۔ اسی سے ہونے والی آمدنی کو انہوں نے اس ہوٹل میں خرچ کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:تبلیغی جماعت: کورونا مجرم یا مسیحا؟

اس جوڑے کی اس کاوش پر علاقے کے بہت سے لوگ خوش ہیں اور ان کی خوب پزیرائی کر رہے ہیں۔ غریبوں، معذوروں اور طلبا کی مدد کے لیے ان کی یہ کاوش قابل تعریف اور قابل تقلید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.