ETV Bharat / state

ہجومی تشدد کے خلاف میم سینا کا مظاہرہ - mob lynching

دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر میم سینا کی جانب سے ہجومی تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

ہجومی تشدد کے خلاف میم سینا کا مظاہرہ
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 5:42 PM IST

مظاہرین نے ہجومی تشدد کے خلاف جلد سے جلد قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہجومی تشدد کے خلاف میم سینا کا مظاہرہ

میم سینا کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہجومی تشدد کرنے والوں کو آتنک وادی قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف سخت سے سخت قانون بنایا جائے۔

مظاہرین نے ہجومی تشدد کے خلاف جلد سے جلد قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہجومی تشدد کے خلاف میم سینا کا مظاہرہ

میم سینا کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہجومی تشدد کرنے والوں کو آتنک وادی قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف سخت سے سخت قانون بنایا جائے۔

Intro:دہلی : ہجومی تشدد کے خلاف میم سینا کا احتجاج

نئی دہلی

دہلی کے جنتر منتر میں میم سینا نام کی ایک تنظیم نے ہجومی تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہجومی تشدد کے خلاف قانون بنانے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ آئندہ سرمائی اجلاس تک قانون بنائے ورنہ پورے ملک میں حکومت کو گھیرنے کی مہم چلائی جائے گی۔
میم سینا کے سربراہ شاداب نے دھمکی دیتے ہوئے یہاں تک کہہ دیا کہ ہجومی تشدد کے خلاف جس طرح بے حسی ہے، اس سے کشمیر جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں ۔
انہوں نے متاثرین کے ذریعہ ہتھیار اٹھانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا اور کہا کہ ملک میں انارکی پھیلی رہی ہے۔



Body:@


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.