ETV Bharat / state

مریض آن لائن علاج کی معلومات لے سکتے ہیں - جوائنٹ میڈیکل ڈاکٹر انیل گوئل

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے جوائنٹ میڈیکل ڈاکٹر نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں بتایا کہ اب مریض آن لائن اپنے علاج کی جانکاری حاصل کر سکتا ہے۔

مریض آن لائن علاج کی معلومات لے سکتے ہیں

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 5:10 PM IST

قومی دارالحکومت میں انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے جوائنٹ میڈیکل ڈاکٹر انل گوئل نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ میڈیکل کونسل آف انڈیا کے جاری کردہ رہنما ہدایات کے مطابق اگر کوئی مریض ڈاکٹر کے پاس نہیں آسکتا یا وہ کافی دور ہے تو ایسی صورت میں ڈاکٹر سے ویڈیو کال یا آن لائن اپنے علاج کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے اس دور میں ڈاکٹرز اور ہسپتالز پر مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔ ایسی صورتحال میں زیادہ تر ڈاکٹر مریضوں کا علاج آن لائن یا ویڈیو کال کے ذریعے بھی کررہے ہیں۔

مریض آن لائن علاج کی معلومات لے سکتے ہیں

اسی کے ساتھ ہی میڈیکل کونسل آف انڈیا نے یہ ہدایات بھی جاری کی ہیں کہ کن حالات میں آن لائن یا ویڈیو کال کے ذریعے مریض کا علاج کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ اگر ڈاکٹر کی زیادہ ضرورت ہو تو وہ ڈاکٹر مریض کے قریبی ڈاکٹر کو علاج کی صلاح دے سکتا ہے۔

اس کے علاوہ اگر مریض پہلے ہی ہسپتال یا ڈاکٹر کے ذریعے علاج کروا رہا ہے لیکن موجودہ صورتحال کی وجہ سے وہ ڈاکٹر کے پاس جانے سے قاصر ہے تو فولو اپ کیس کے لیے بھی ڈاکٹر ویڈیو کال یا آن لائن کے ذریعے مزید علاج کے لیے مریض کو مشورہ دے سکتا ہے۔

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے جوائنٹ میڈیکل ڈاکٹر نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں بتایا کہ اب مریض آن لائن اپنے علاج کی جانکاری حاصل کرسکتا ہے

ڈاکٹر انل گوئل نے کہا کہ اس وقت ہم زیادہ تر جو کورونا سے پہلے سے علاج کرارہے ہیں ان مریضوں کو وہ آن لائن ہی دیکھ ریکھ رہے ہیں، اور ان فالو اپ مریضوں کا علاج آن لائن یا صرف ویڈیو کال کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر نے کہا کہ اس وقت یہ ضروری ہے کہ مریض زیادہ سے زیادہ ہسپتالوں تک پہنچنے سے گریز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.