ETV Bharat / state

Delhi MCD Election 2022 کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

ایم سی ڈی انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی ہے۔ ایم سی ڈی انتخابات کے لیے آج یعنی 14 نومبر 2022 پرچۂ نامزدگی کا آخری دن ہے اور ووٹنگ 4 دسمبر کو ہوگی جب کہ 7 دسمبر کو نتیجہ کا اعلان کیا جائے گا۔ Congress Party Candidates List Released

Delhi MCD Election 2022
Delhi MCD Election 2022
author img

By

Published : Nov 14, 2022, 7:00 AM IST

نئی دہلی: دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی نے اپنی لسٹ جاری کردی ہے۔ کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھرگے کے دستخط سے جاری فہرست کے مطابق مسلم اکثریتی وارڈ 188 شاہین باغ ابوالفضل سے آصف محمد خان کی بیٹی اریبہ خاں کو ٹکٹ ملا ہے۔ جب کہ ذاکر نگر وارڈ 189 سے سابق کونسلر شعیب دانش کی اہلیہ نازیہ دانش کو ٹکٹ ملا ہے۔ MCD Election Congress Party Released the List

کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی
کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی
کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی
کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی
کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی
کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی
کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی
کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی
کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی
کانگریس پارٹی نے اپنی فہرست جاری کی

یہ بھی پڑھیں:

اسی طرح 250 وارڈوں کی پوری فہرست کانگریس پارٹی نے میونسپل کارپوریشن انتخابات 2022 کے لیے جاری کردی ہے۔ واضح رہے کہ ایم سی ڈی انتخابات کے لیے آج یعنی 14 نومبر 2022 پرچۂ نامزدگی کا آخری دن ہے اور ووٹنگ 4 دسمبر کو ہوگی جب کہ 7 دسمبر کو نتیجہ کا اعلان کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.