ETV Bharat / state

MCD Eelection 2022 عام آدمی پارٹی نے مسلم علاقوں میں کام نہیں کیا، نازیہ دانش - دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات

دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کی گہما گہمی زور و شور سے جاری ہے۔ پارٹیوں کے امیدوار ووٹروں کو مائل کرنے کے لئے ہر ممکنہ کوشش کر رہے ہیں۔ MCD Eelection 2022

عام آدمی پارٹی  نے مسلم علاقوں میں  کام نہیں کیا:نازیہ دانش

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 2:24 PM IST

نئی دہلی: دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کی گہما گہمی زور و شور سے جاری ہے۔ پارٹیوں کے امیدوار ووٹروں کو مائل کرنے کے لئے ہر ممکنہ کوشش کر رہے ہیں۔ مسلم اکثریتی وارڈ 189 ذاکر نگر میں کانگریس کی امیدوار نازیہ دانش نے اپنے حامیوں کے ساتھ روڈ شو کیا۔ روڈ شو کے دوران ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران نازیہ دانش نے کہا کہ اس وارڈ سے 15 سال ان کے شوہر وارڈ کونسلر رہے۔ جب سے دہلی میں عام ادمی پارٹی کی سرکار آئی ہے تب سے مسلم علاقوں میں ترقیاتی فنڈ جاری نہیں کیے جس کی وجہ سے عوامی کام کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ MCD Eelection:Interview With Ward189 Congress Candidate Zazia Danish

عام آدمی پارٹی نے مسلم علاقوں میں کام نہیں کیا:نازیہ دانش

یہ بھی پڑھیں:AIMIM Reaction on BJP Manifesto بی جے پی کے انتخابی منشور پر ایم آئی ایم کا ردعمل

انہوں نےکہا کہ اس مرتبہ ذاکر نگر وارڈ 189 خو!تین کے لئے ریزرو ہوگئی ہے تو کانگریس کی ٹکٹ پر وہ الیکشن لڑ رہی ہیں ۔ وارڈ 189 میں کانگریس کی لہر چل رہی ہے۔ نازیہ دانش نے کہا کہ دہلی کی ترقی میں اہم کردار کانگریس پارٹی نے ادا کیا ہے اور اس کا کریڈٹ شیلا دیکشت کو جاتا ہے عام آدمی پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے عوام کو گمراہ کیا ہے۔ اس مرتبہ پنجہ جلے گا اور وارڈ نمبر 189 سے جھاڑو کا صفایا ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ ایم سی ڈی کا انتخاب 4دسمبر کو ہونے والا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی 7 دسمبر کو ہوگی۔MCD Eelection:Interview With Ward189 Congress Candidate Zazia Danish

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.