ETV Bharat / state

ایم اے او کالج کا یوم تاسیس - محمڈن اینگلو اورینٹل کالج

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سرسیداحمدخان نے سنہ 1875 میں مدرسہ العلوم کی بنیاد ڈالی، جو بعد میں ایم اے او کے نام سے جانا گیا، آج ایم اے او کالج کا یوم تاسیس ہے۔

ایم اے او کالج کا یوم تاسیس
ایم اے او کالج کا یوم تاسیس
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 6:04 PM IST

ریاست اترپردیش میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا قیام سب سے پہلے ایک مدرسہ کے طور پر کیا گیا تھا جو بعد میں ایک کالج کی شکل اختیار کرگیا، اور آخر کار سنہ 1920 میں یونیورسٹی بن گیا۔

ایم اے او کالج کا یوم تاسیس

واضح رہے کہ سرسیداحمدخان نے 1875 میں پہلے مدرسہ العلوم کی بنیاد ڈالی، اس کے بعد آج ہی کے دن آٹھ جنوری 1877 کو ایم اے او کالج کی بنیاف ڈالی، جو سنہ 1920 میں ایم اے او کالج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نام سے پوری دنیا میں مشہور ہوا۔

شہر علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نہ صرف ملک میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔

محمڈن اینگلو اورینٹل کالج (ایم اے او کالج) جس کی بنیاد تعلیم اور معاشرتی اصلاح پسند سرسیداحمدخان نے آج ہی کے دن آٹھ جنوری سنہ 1877 کو رکھی گئی۔

آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نہ صرف ملک کے بلکہ بیرونی ممالک کے بھی تقریباً 32 ہزار سے زیادہ طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں۔

ایم اے او کالج کے یوم تاسیس کے موقع پروفیسر شافع قدوائی انچارج شعبہ رابطہ عامہ نے بتایا سرسید احمد خان نے 1875 میں مدرسہ العلوم کی بنیاد ڈالی اور آج ایم اے او کالج کا یوم تاسیس ہے ظاہر ہے اس موقع پر برٹش انڈیا کے وائسرائے لارڈ لیٹن آئے تھے، بھارت میں ایسی بہت کم مثال ہے جب وائسرائے کسی کالج کا افتتاح کرتے ہوں۔

پروفیسر شافع قدوائی نے مزید بتایا سرسید کا مقصد مسلمانوں کی تعلیم اور اصلاحی سرگرمیاں ہیں، جن کو تیز کیا جائے اور قوم پر جو اعتبار کے بادل چھائے ہوئے ہیں ان کو کسی طرح سے ہٹایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ آج مسلمانوں میں تعلیمی کے تئیں بیداری تو پیدا ہوگئی ہے، لیکن جو ایک سائنسی مزاج ہے یا غیر جذباتی نکتہ نظر ہے وہ بھی لوگوں میں پیدا ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 100 سے زیادہ شعبے ہیں، جو ملک کا ایک اہم تعلیمی ادارہ ہے جس نے اس ملک کی ہر طرح کی ترقی میں چاہے وہ کھیل ہو، سیاسی ہو، ادب ہو، صحافت ہو، اداکاری ہو، ہر میدان میں بہت ہی گرا قدر خدمات انجام دی ہیں۔

Intro:
سرسیداحمدخان نے 1875میں پہلے مدرسہ العلوم کی بنیاد ڈالی، آج ہی کے دن 8 جنوری 1877 میں ایم اے او کالج کی اور پھر 1920 میں ایم اے او کالج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بنا۔

Body:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نہ صرف ملک میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ایک اعلی تعلیمی ادارہ ہے۔ محمڈن انگلو اورینٹل کالج (ایم اے او کالج) جس کی بنیاد تعلیم اور معاشرتی اصلاح پسند سرسیداحمدخان نے آج ہی کے دن 8 جنوری1877 کو رکھی۔

آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ناصرف ملک کے بلکہ بیرونی ممالک کے بھی تقریبا 32 ہزار سے زیادہ طلبہ و طالبات تعلیم یافتہ ہے۔

Conclusion:ایم اے او کالج کے یوم تاسیس کے موقع پروفیسر شافع قدوائی، ممبر انچارج شعبہ رابطہ عامہ نے بتایا سر سید احمد خان نے 1875میں مدرسہ العلوم کی بنیاد ڈالی اور آج ایم اے او کالج کا یوم تاسیس ہے ظاہر ہے اس موقع پر برٹش انڈیا کے وائسرائے لارڈ لیٹن ائے تھے، ہندوستان میں اسی بہت کم مثال ہے جب وائسرائے نے جاکر کسی کالج کا اس طرح سے پہلے افتتاح کیا تھا۔

پروفیسر شافع قدوائ نے مزید بتایا سرسید کے پیش نظر یہ مقصد تھا کہ مسلمانوں کی تعلیم اور اصلاحی سرگرمیاں ہیں ان کو تیز کیا جائے اور قوم پر جو اعتبار کے بادل چھائے ہوئے ہیں ان کو کسی طرح سے ہٹایا جائے۔ آج بھی ہم لوگوں میں مسلمانوں میں تعلیمی کے تئیں بیداری تو پیدا ہوگئی ہے لیکن جو ایک سائنسی مزاج ہے یا غیر جذباتی نکتہ نظر ہے وہ بھی لوگوں میں پیدا ہونا چاہیے۔ وہ سر سید احمد خاں کی بنیادی تعلیم کا بنیادی حصہ ہے۔ سرسید احمد خان نے بتایا جذبات سے یا کسی بات پر جلدی مستی نہیں ہونا چاہیے۔ تو آج جو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہے جس سے 100 سے زیادہ شعبہ ہیں، ملک کا ایک بہت اہم تعلیمی ادارہ ہے جس نے اس ملک کی ہندوستان کی ہر طرح کی ترقی میں چاہے وہ کھیل ہو، سیاسی ہو، ادب ہو، صحافت ہو ہر میدان میں بہت ہی گرا کدر خدمات انجام دی ہیں سرسید کا جو بویا ہوا پیڑ تھا جو آج کتنا براور ثابت ہوا ہے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شافع قدوائی۔۔۔۔۔۔۔ ممبر انچارج شعبہ بطہ عامہ اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.