ETV Bharat / state

سشانت سنگھ راجپوت کیس پر منوج تیواری کا رد عمل

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی پراسرار موت اور اس کے بعد اہل خانہ کے مطالبہ پر سپریم کورٹ نے سی بی آئی جانچ کو درست مانا ہے۔

منوج تیواری
منوج تیواری
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 1:56 PM IST

بی جے پی کے رکن پارلیمان اور بھوجپوری فلموں کے اداکار منوج تیواری نے اس پر خوشی کا اظہار کیا۔

منوج تیواری نے کہا کہ سشانت کی موت کے 66 دن بعد آج میں بہت سکون محسوس کررہا ہوں۔

سوشانت سنگھ راجپوت کیس پر منوج تیواری کا بیان

منوج تیواری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے سی بی آئی انکوائری کا جواز پیش کیا ہے۔

اس کے لیے میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو سشانت سنگھ راجپوت کی موت کی وجہ جاننا چاہتے ہیں اور متاثرہ اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے آج کے حکم کے ساتھ ہی مہاراشٹر حکومت اور مہاراشٹر پولیس پر ضرب لگے گی۔

یہ بھی پڑھیے:سُشانت سنگھ راجپوت معاملے کی جانچ سی بی آئی کرے گی: سپریم کورٹ

انہوں نے سوال کیا ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ مہاراشٹر حکومت اور پولیس سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں انکوائری نہیں کرانا چاہتی ہے۔

سپریم کورٹ نے سشانت سنگھ کی موت کی سی بی آئی تحقیقات کو جواز پیش کرتے ہوئے مہاراشٹر حکومت اور پولیس کی سرزنش کی ہے۔

سشانت کے اہل خانہ ان کی موت کی سی بی آئی تحقیقات چاہتے تھے اور سپریم کورٹ نے اسے برقرار رکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.