پولنگ کے لیے صرف چند دن رہ گئے ہیں جس کے مدنظر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اور پارٹی رہنما راہل گاندھی بھی آج جنگ پورہ اور سنگم ویہار علاقے میں عوامی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ کانگریس دہلی میں 15 برس تک اقتدار میں رہی ہے۔ تاہم 2015 کے اسمبلی انتخابات میں ایک بھی نشست نہیں جیت سکی۔
دہلی کی 70 اسمبلی نشستوں پر ووٹنگ 8 فروری کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 11 فروری کو ہوگی۔
منموہن سنگھ آج دہلی میں خطاب کریں گے - کانگریس قومی اقتدار
سابق وزیر اعظم اور کانگریس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر منموہن سنگھ آئندہ دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے راجوری گارڈن کے علاقے میں منگل کو ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔
![منموہن سنگھ آج دہلی میں خطاب کریں گے منموہن سنگھ آج دہلی میں خطاب کریں گے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5948836-407-5948836-1580790974279.jpg?imwidth=3840)
منموہن سنگھ آج دہلی میں خطاب کریں گے
پولنگ کے لیے صرف چند دن رہ گئے ہیں جس کے مدنظر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اور پارٹی رہنما راہل گاندھی بھی آج جنگ پورہ اور سنگم ویہار علاقے میں عوامی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ کانگریس دہلی میں 15 برس تک اقتدار میں رہی ہے۔ تاہم 2015 کے اسمبلی انتخابات میں ایک بھی نشست نہیں جیت سکی۔
دہلی کی 70 اسمبلی نشستوں پر ووٹنگ 8 فروری کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 11 فروری کو ہوگی۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:51 AM IST