ETV Bharat / state

تقریب حلف برداری میں ممتا کے ساتھ دیگر رہنما بھی - arvind

عام انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے والی بی جے پی کی حکومت سازی کی تقریب میں ممتا کے ساتھ دیگر سینیئر رہنماؤں کے شامل ہونے کی امید ہے۔

ممتا بھنرجی ارویند کیجریوال اور کے چندرا شیکرراؤ مودی کے حلف تقریب میں شرکت
author img

By

Published : May 29, 2019, 7:53 AM IST

ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ وہ منگل کے روز ہونے والی وزیراعظم نریندرمودی کی حلف برداری تقریب میں شرکت کرنے کی کوشش کریں گی۔
ممتا بنرجی کے علاوہ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور کے سی آر تقریب حلف برداری کا حصہ بنیں گے۔
انہوں نے تقریب کو 'آئینی ذمہ داری'کہا کہ ، پورا کرنے کی کوشش کریں۔
نریندر مودی کی دوسری حلف تقریب میں، کئی عالمی رہنماؤں، وزیراعلی اور اپوزیشن رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔ ان میں سے دہلی کے وزیراعلی ارویند کیجریوال اور تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ، نے بھی دعوت نامے کو قبول کیا ہے.
ممتا بنرجی نے کہا کہ یہ ایک رسمی پروگرام ہے، جس کی کچھ آئینی ذمہ داریاں ہیں جو ہم پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ممتا نے مزید کہا کہ ہم اس تقریب میں شرکت کرنے کی کوشش کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.