ETV Bharat / state

Malls Allowed to Open on Odd-Even Basis in Delhi: دہلی میں مارکیٹ اور مال آڈ-ایون کی بنیادوں پر کھیلیں گے

دہلی حکومت کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق کہ بازار، کیمپس اور مالز کی دکانوں کو صبح 10 بجے تا رات 8 بجے تک آڈ۔ایون کی بنیاد پر کھولنے کی اجازت ہوگی Malls Allowed to Open on Odd-Even Basis in Delhi۔

دہلی میں مارکیٹ اور مال آڈ-ایون کی بنیادوں پر کھیلیں گے
دہلی میں آڈ ۔ایون پر کھلیں گی دکانیں ،احکامات جاری
author img

By

Published : Jan 8, 2022, 9:10 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کی امکانی تیسری لہر کو دیکھتے ہوئے دہلی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھاریٹی نے تمام ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور میونسپل کارپوریشن کو بازاروں میں دکانوں کو آڈ اینڈ ایون کے طرز پر کھولنے Malls Allowed to Open on Odd-Even Basis in Delhi کے لیے احکامات جاری کی ہدایت دی۔

اس حکم کے مطابق ضلع انتظامیہ اور کارپوریش مشترکہ طور پر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ بازاروں میں دکانو کو آڈ اینڈ ایون طرز کو کھولا جائے۔Malls Allowed to Open on Odd-Even Basis

یہ بھی پڑھیں:

Weekend Curfew In Delhi: دہلی میں ویکینڈ کرفیو کا آغاز

دہلی حکومت کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق کہ بازار، کیمپس اور مالز کی دکانوں کو صبح 10 بجے تا رات 8 بجے تک آڈ۔ایون کی بنیاد پر کھولنے کی اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ ہفتہ میں ایک دن بازار لگانے کی اجازت دی جائے گی جس میں 50 فیصد دکانداروں کی ہی حصہ لےنے کی اجازت ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.