ETV Bharat / state

Madrassa students clear NEET from Bidar مدارس کے طلباء کو 'شاہین' کی اڑان دیتے ہیں: ڈاکٹر عبد القدیر - مدارس کے طلبا کو خصوصی تربیت

مدارس کے طلبہ کی اس کامیابی میں شاہین گروپس آف انسٹی ٹیوشن نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے، شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشن کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر نے آج دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ رواں برس دو ہزار طلبہ نے نیٹ کا امتحان دیا تھا جس میں سے ساڑھے چار سو طلبہ نے نیٹ کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی۔ اس تعداد کا حساب لگایا جائے تو کرناٹک کے سرکاری میڈیکل کالجز کی سیٹوں کا 14 فیصد پر شاہین کے طلباء نے دعو یداری پیش کی ہے۔Shaheen group preparing Hufaaz for competitive exams

شاہین
شاہین
author img

By

Published : Sep 20, 2022, 7:18 PM IST

آج بھارت میں آسام سے کرناٹک تک مدارس کے وجود سے متعلق بحث جاری ہے جہاں آسام میں مدارس پر دہشتگردی کا الزام لگا کر انہیں زمیں دوز کیا جا رہا ہے وہیں ریاست اترپردیش میں غیر سرکاری مدارس میں سروے کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔Shaheen group preparing Hufaaz for competitive exams

شاہین

ایسے میں نیشنل ایلیجبلٹی کم اینٹرنس ٹیسٹ (نیٹ) امتحانات میں حفاظ اور مدرسہ کے طالب علموں کی کامیابی نے مدرسہ سے متعلق اس سیاسی بحث کو ایک نئی سمت عطا کی ہے، دراصل مدارس سے تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی جانب سے نیٹ امتحانات میں بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کی ہے۔

مدارس کے طلبہ کی اس کامیابی میں شاہین گروپس آف انسٹی ٹیوشن نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے، شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشن کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر نے آج دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ رواں برس دو ہزار طلبہ نے نیٹ کا امتحان دیا تھا جس میں سے ساڑھے چار سو طلبہ نے نیٹ کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی۔ اس تعداد کا حساب لگایا جائے تو کرناٹک کے سرکاری میڈیکل کالجز کی سیٹوں کا 14 فیصد پر شاہین کے طلباء نے دعوے داری پیش کی ہے۔

واضح رہے کہ شاہین گروپس آف انسٹیٹیوشن کی جانب سے گزشتہ 15 برسوں کے دوران 2900 طلباء نے نیٹ کے امتحانات میں کامیاب ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:Hafiz Mohammad Ali Iqbal Qualify NEET: حافظ محمد علی اقبال کی نییٹ میں نمایاں کامیابی

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے شاہین گروپس آف انسٹی ٹیوشن کے طلباء میں اول مقام حاصل کرنے والے حافظ محمد علی اقبال سے بات کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کی اس کامیابی کے پیچھے شاہین گروپ کا اہم کرداد رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے سیدھے دسیوں جماعت کا امتحان دیا تھا اس سے پہلے میں نے اسکول کی تعلیم حاصل نہیں کی تھی ان کے مطابق کچھ دشواریاں پیش آئیں لیکن شاہین گروپ کے تعلیمی نصاب نے ان دشواریوں آسان کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.