ETV Bharat / state

ایل پی جی رسوئی گیس سلنڈر سستا ہوا

رسوئی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 162.50 پیسے کی کمی کے ساتھ ہی یہ مسلسل تیسرے مہینے گراوٹ درج کی گئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جاری کمی کے درمیان ملک میں رسوئی گیس مسلسل دوسرے مہینے سستا ہوا ہے۔

author img

By

Published : May 1, 2020, 4:50 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے یہ خبر آرہی ہے کہ 162.50 روپے تک ایل پی جی رسوئی گیس سلنڈر سستا ہوا ہے آئیے جانتے ہیں اس کی قیمتیں کہاں کتنی ہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جاری کمی کے درمیان ملک میں رسوئی گیس مسلسل دوسرے مہینے سستا ہوا ہے۔

ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں 14.2 کلو گرام کے بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت یکم اپریل سے 61.50 روپے کم کرکے 744 روپے کر دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ مارچ میں اس کی قیمت 805.50 روپے تھی، سبسڈی والے گھریلو سلنڈر کے دام میں اس کے مطابق ٹیکس کا حصہ کم ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ کولکاتہ میں سبسڈی والے سلنڈر کی قیمت 65 روپے کم ہوکر 744.50 روپے، ممبئی میں 62 روپے کم ہوکر 714.50 روپے اور چنئی میں 64.50 روپے کم ہوکر 761.50 روپے رہ گئی ہے۔

اسی طرح کولکاتہ میں اس کی قیمت گھٹ کر 1086.00 روپے، ممبئی میں 978.00 روپے اور چنئی میں 1144.50 روپے پر آ گئی ہے۔

ملک گیر سطح پر لاک ڈاون کے درمیان مئی کے مہینے کی پہلی تاریخ کو عام آدمی کے لیے رات بھری خبری ہے۔

ملک کی تیل مارکیٹنگ کمپنیز، ایچ پی سی ایل، بی پی سی ایل اور آئی او سی نے بغیر سبسڈی والے ایل پی جی رسوئی گیس سلینڈر کی قیمتوں میں تخفیف کا اعلان کیا ہے۔

اس کے مطابق، 14.2 کلو گرام والے غیر سبسڈی ایل پی جی سلینڈر کی قیمت دہلی میں 162.5 فی سلینڈر سستی ہوئی ہے، اب نئی قیمتیں گھٹ کر 581.50 روپے ہوگئی ہے۔

وہیں 19 کلو گرام والے سلینڈر کی قیمت 256 روپے کم ہو کر 1029.50 روپے ہو گئے ہیں۔

آئی او سی کی ویب سائٹ پر دی گئی قیمت کے مطابق، اب دہلی میں 14.2 کلو گرام والے غیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلینڈر کی قیمت کم ہو کر 581 روپے ہو گئی ہے جو اس سے پہلے 744 روپے تھی۔

انیس کلو گرام ایل پی جی رسوئی گیس سلینڈر کی قیمتوں میں بھی تخفیف کی گئی ہے جو پہلی مئی سے نافذ بھی ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.