ETV Bharat / state

ٹرین خدمات بھی 3 مئی تک معطل

وزیراعظم نریندر مودی کے لاک ڈاؤن میں توسیع کے اعلان کے بعد، بھارتی ریلوے نے بھی ٹرینوں کی منسوخی 3 مئی تک کردی ہے۔

لاک ڈاؤن: ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی منسوخی 3 مئی تک کی

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 1:22 PM IST

تمام زونل ریلوے نے اس سلسلے میں اقدامات کرنے کے لیے کہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس بار ایڈوانس ریزرویشن کو روکنے کے بارے میں بھی ہدایات دی گئی ہیں۔

لاک ڈاؤن: ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی منسوخی 3 مئی تک کی
لاک ڈاؤن: ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی منسوخی 3 مئی تک کی

ناردرن ریلوے سے وابستہ ایک سینیئر عہدیدار نے بتایا کہ 'لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد یہ بات کافی حد تک واضح ہوگئی ہے کہ ٹرین خدمات شروع نہیں کی جائیں گی۔

حالانکہ اس بار ٹکٹ ریزرویشن پر بھی روک لگانے کے لیے کہا گیا ہے۔ جس کے لیے زون کے مسافر ریزرویشن سسٹم کو احکامات ارسال کیے جارہے ہیں۔

عہدیدار کے مطابق جن لوگوں نے بُکنگ کی تھی ان کے پیسے واپس کردیے جائیں گے۔ اس کے لیے تمام قواعد جو پہلے بنے تھے ان پر عمل کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مال بردار اور پارسل ٹرینوں کی آمد و رفت جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ناردرن ریلوے نے 15 اپریل سے ٹرینیں چلانے کی تیاریاں مکمل کرلی تھیں۔ بہت سی مسافر ٹرینوں میں گنجائش سے زیادہ بکنگ تھی۔ حالانکہ اب یہ سب واپس کردیئے جائیں گے۔ مزید احکامات تک ٹرینوں میں بکنگ کا کام نہیں کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.