ETV Bharat / state

دہلی میں لاک ڈاؤن لیکن پارلیمنٹ کا سیشن جاری - ٹی ایم سی

صبح 10بج کر 30 منٹ پر راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو کے ساتھ ارکان پارلیمان کی ایک اہم میٹنگ ہوئی، تاہم دوپہر تک تصویر صاف ہوجائے گی کہ پارلیمٹ کا اجلاس جاری رہے گا یا اسے ملتوی کردیا جائے گا۔

lockdown in the Delhi but parliament session is on
دہلی میں لاک ڈاؤن لیکن پارلیمان کا سیشن جاری
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 1:57 PM IST

بھارت کے دیگر ریاستوں کی طرح بھارت کی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس وبا کے خوف سے لاک ڈاؤن کے باوجود پارلیمنٹ کا سیشن جاری ہے۔ اس کے خلاف شیو سینا اور ٹی ایم سی کے اراکین پارلیمان نے بائیکاٹ کیا اور ایوان نہیں پہنچے۔

دہلی میں لاک ڈاؤن لیکن پارلیمان کا سیشن جاری

اس کے علاوہ کئی دیگر ارکان پارلیمان بھی اپنے گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دی رہے ہیں۔

ارکان پارلیمان کے لئے پارکنگ کی مخصوص جگہ بھی خالی نطر آ رہی ہے۔

صبح 10بج کر 30 منٹ پر راجیہ سبھا کے چیئر مین ایم وینکیا نائیڈو کے ساتھ ارکان پارلیمان کی ایک اہم میٹنگ ہوئی، جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ اجلاس کو معطل کیا جائے گا یا نہیں۔

دوپہر تک تصویر صاف ہوجائے گی کہ پارلیمٹ کا اجلاس جاری رہے گا یا اسے ملتوی کردیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.